نورین کی بازیابی اور پاکستان میں داعش

حکومت پاکستان میں داعش کی موجودگی سے انکار کرتی ہے لیکن فروری میں حیدر آباد سے غائب ہونے والی لڑکی نورین جبار لغاری گزشتہ روزلاہور میں دہشت گردوں کے گروپ کے خلاف کارروائی کے دوران گرفتار ہوئی ہے ۔ خیال ہے کہ نورین داعش کے پروپیگنڈا سے متاثر ہوکر شام چلی گئی تھی جہاں سے مزید پڑھیں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان پارلیمنٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سال 2016ء کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے سینٹ،قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 235ممبروں کی فہرستیں مرتب کرکے ملک بھر کے تمام ٹیکس دفاتر کو ارسال کرنے کے ساتھ چیف کمشنر ز کو ہدایات جاری کردی ہیں کہ 30اپریل تک ارکان پارلیمنٹ سے گوشوارے وصول کرکے ایف مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا انتباہ

شمالی کوریا کے وائس مارشل کوریونگ نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کے ملک پر حملہ کیا گیا تو شمالی کوریا ایٹمی حملہ کرنے سے بھی گریز نہیں کرے گا۔ انہوں نے یہ بات شمالی کوریا کے بانی رہنما کم ال سنگ کی 105 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ملٹری پریڈ مزید پڑھیں

مشعل خان کو انصاف اور حکومت کی رٹ

مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں نوجوان طالب علم مشعل خان کے سفاکانہ قتل کے دو روز بعد وزیراعظم میاں نواز شریف نے اس سانحہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔کل ہی پیپلز پارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ رضاربانی کاحکومتی رویے کے خلاف انوکھااحتجاج

چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے ایوان بالا کے اجلاسوں میں و زیراعظم اور وفاقی وزراء کی عدم دلچسپی کے خلاف احتجاج کے طورپراجلاسوں کی صدارت کرنے سے انکارکرتے ہوئے خودکوتمام کارروائیوں سے الگ کرلیا۔اپنے غصے کااظہار اس انداز سے کیاکہ بطورچیئرمین خود کو میسرتمام مراعات اورپروٹوکول بھی واپس کردیا اورسرکاری گاڑی چھوڑ کرپرائیویٹ گاڑی میں مزید پڑھیں

امریکہ ایک نئی جنگ کے دہانے پر

مختلف خبر رساں ایجنسیوں نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ شمالی کوریا کی طرف سے نئے ایٹمی دھماکہ کے اندیشے کی صورت میں شمالی کوریا پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ، تاہم پینٹیگان نے سرکاری طور پر ان خبروں کی تصدیق کرنے سے انکار کیا ہے ۔ امریکہ کے دفاعی ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

قرض اتارو ملک سنوارو کی رقم عوام کوواپس کرنے کاحکم

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے 1998ء میں وزیراعظم نوازشریف کے دوسرے دورِحکومت میں ’’قرض اتاروملک سنوارو‘‘ کے نام سے شروع کی جانے والی حکومتی اپیل کے بعد دوبرس کے لیے قرض حسنہ کے طورپرجمع کروائی گئی اربوں روپے کی رقم بالآخر عوام کوواپس لوٹانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کے ایٹمی مزید پڑھیں

کشمیر کے ضمنی انتخاب :بھارتی حکومت کے منہ پر طمانچہ

بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لوک سبھا کی دو نشستوں پر منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈالنے والوں کی شرح 7فیصد رہی۔گزشتہ تیس برس کے دوران مقبوضہ وادی میں منعقد ہونے والے کسی انتخاب میں ووٹ ڈالنے والوں کی یہ سب سے کم شرح ہے ۔ اس طرح کشمیر مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پرکورکمانڈر زکاعزم

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں ہونے والے کور کمانڈرز کے اجلاس کے دوران پنجاب میں جاری آپریشن ردالفساد ،قومی مردم وخانہ شماری ،خطے کی سکیورٹی صورتحال اورخاص طورپر بھارتی جاسوس کلبھوشن کوفوجی عدالت سے سنائی جانے والی سزائے موت کے بعدبھارتی ردعمل پرتفصیلی غوروخوض کیاگیا۔آرمی چیف نے مختلف شہروں میں مزید پڑھیں

گیس کنکشن پرعائد نوسالہ پابندیوں کاخاتمہ

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس نے نئی حج پالیسی ،ہاؤسنگ پالیسی اورصحت کے بارکوڈنظام سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں اورپالیسیوں کی منظوری دے دی۔ 2009ء سے نئے گیس کنکشن دینے پر پابندیوں کے باعث ہزاروں کی تعداد میں نئے کارخانوں ،فیکٹریوں اورنئی ہاؤسنگ سکیموں کے لاکھوں لوگ مسائل کاشکاربلکہ مزید پڑھیں