داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تعمیراتی ٹھیکوں کی منسوخی

واپڈا نے پاکستان کے سب سے بڑے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دو تعمیراتی کاموں کے ٹھیکے فوری طور پر منسوخ کر دئیے اور کام کرنیوالی چین کی کنسٹرکشن کمپنی چائنہ ریلوے فرسٹ گروپ کو تعمیراتی سر گرمیوں سے روک کر ان کے زیرتصرف رقبہ بھی خالی کرنیکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ چین کی اس مزید پڑھیں

طالبان ، ٹرمپ اور اسلامی دہشت گردی

امریکہ کے نئے نویلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ فی الوقت میڈیا کو جھوٹا ثابت کرنے اور مخالفین کو برا بھلا کہنے میں مصروف ہیں ، لیکن دنیا مختلف خطوں میں نئی امریکی حکومت کی پالیسی کا انتظار کررہی ہے ۔ اگرچہ نئے صدر نے اپنی افتتاحی تقریر میں واضح کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح مزید پڑھیں

پاراچنار میں خون آشام دہشتگردی

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے پارا چنار کی سبزی منڈی میں گزشتہ روز ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے زبردست تباہی پھیلائی گئی ۔8کلوسے ز ائد دھماکہ خیز مواد عین اس وقت پھٹا جب وہاں سبزی اورفروٹ خریدنے والوں کارش تھا۔اس سانحے میں 25 ہنستے بستے انسان موت کی آغوش میں چلے گئے جبکہ 50سے زائد شدید مزید پڑھیں

ٹرمپ کا عہد انتشار اور تصادم کا پیش خیمہ ؟

واشنگٹن میں دن کے بارہ بجے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 45 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھالیاہے۔ یہ لمحہ دنیا بھر میں بے یقینی اور اضطراب کا لمحہ ہے کیونکہ منتخب صدرنے دنیا کو امریکہ کے مفاد میں اتھل پتھل کر دینے کے عزم سے صدارت سنبھالی ہے۔ لیکن ان کے لاتعداد ٹوئٹس مزید پڑھیں

پاکستان سٹیل ملز کو30سالہ لیز پردینے کافیصلہ

چیئرمین محمدزبیر کی زیرصدارت منعقد ہونے والے نجکاری کمیشن بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ گزشتہ بارہ برس سے گومگو اورغیریقینی صورتحال سے دوچارپاکستان سٹیل ملز یااس کے اثاثوں کوفروخت کرنے کی بجائے30برس کے لیے کسی نجی سرمایہ کار کے حوالے کردیاجائے ۔5گھنٹے طویل اجلاس میں نجکاری کے مثبت منفی مضمرات کے ساتھ مزید پڑھیں

یہ ایک تقریر نہیں، اصول کا معاملہ ہے

وزیراعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کے مقدمہ کی سماعت کے دوران نواز شریف کو سچا ثابت کرنے کے ساتھ آئین کی شق 66 کے تحت ان کے از خود استثنیٰ کی بات بھی کر رہے ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ اول تو وزیراعظم نے 16 مئی مزید پڑھیں

آف شور کمپنیوں کو قانونی شکل دینے کیلئے ایمنسٹی سکیم ؟

105ملکوں پر مشتمل تنظیم آرگنائزیشن آف اکنامک کارپوریشن اینڈ ڈویلپمنٹ کی طرف سے عالمی سطح پر ٹیکس چوروں ،منی لانڈرنگ کرنے والوں اور غیر قانونی طور پر اپناسرمایہ آف شور اور ان شور کمپنیوں میں انویسٹ کرنیوالوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ایک مربوط کریک ڈاؤن اور ایک خود ساختہ نظام کے تحت ایسے ریکارڈ مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کے لیے آل پارٹیزکانفرنس بلانے کامطالبہ

دہشتگردانہ کارروائیوں کے ذریعے پاکستان کاامن تباہ کرنے والی تنظیموں ،گروپوں اورانسانیت دشمن عناصر کی سرکوبی کے لیے 6جنوری2015ء کوآئینی ترمیم کے ذریعے جوفوجی عدالتیں قائم کی گئی تھیں،انکی مدت اس سال 5جنوری کوختم ہونے کے باعث عوامی سطح پراضطرابی کیفیت پائی جاتی تھی اس کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف گزشتہ دوہفتوں سے سیاسی مزید پڑھیں

پاکستانی قوم پربڑھتے قرضوں کابوجھ۔۔۔ایک لمحہ فکریہ

وزیرخزانہ اسحق ڈار نے سینیٹ کوآگاہ کیاکہ پاکستان نے گزشتہ تین برس کے دوران عالمی مالیاتی فنڈسے 5کھرب جبکہ عالمی بنک سے چارکھرب 42ارب روپے قرضہ لیا۔اس عرصے میں کاروبار حکومت ومعیشت چلانے کے لیے نواز شریف حکومت نے ملکی بنکوں سے بھی 2376ارب روپے کے قرضے حاصل کیے ، اس طرح صرف مسلم لیگ(ن) مزید پڑھیں

پاکستان کی کشمیر اور افغان پالیسیاں

ایک افغان تنظیم اے جی ٹی AGT کے زیر اہتمام لوگوں کے ایک گروہ نے گزشتہ روز کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بینر اٹھا رکھے تھے اور پاکستان دشمن نعرے لگا رہے تھے تاہم اس موقع پر کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں