آزادی رائے کے لئے نواز شریف کا مطالبہ

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے سوشل میڈیا پر اظہار رائے کرنے والوں کی اچانک گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے آزادی رائے پر حملہ قرار دیاہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین کی بازیابی کے مزید پڑھیں

آصف زرداری کی شریف خاندان پرکڑی تنقید

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے احتساب عدالتوں میں کرپشن ریفرنسز دائراورفردجرم عائدہونے کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت ان کے خاندان کوگرفتار کرنے کامطالبہ کردیا۔لاہورسے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ’’جس احتساب کی چکی سے ہم گزرے ہیں ،مغل شہزادوں کوبھی گزرناچاہیے جب تک برابری کی بنیاد پراحتساب نہیں مزید پڑھیں

شریف فیملی پرکڑاوقت مگراحترام قانون؟

8ستمبرکواسلام آبا د کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم اوران کی فیملی کے خلاف دائر کیے جانے والے تین کرپشن ریفرنسز میں سے دوپرگزشتہ روزمیاں نوازشریف ،محترمہ مریم نواز ،کیپٹن صفدر کے خلاف فردجرم عائدکردی گئی۔میاں نوازشریف پرایون فیلڈپراپرٹی اور العزیزیہ سٹیل ملز جبکہ دیگردوملزموں کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنسز میں چارج فریم کیے گئے مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز پھر نشانے پر

کوئٹہ اور بنوں میں ہونے والے حملوں میں گیارہ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ان میں سے دس افراد کا تعلق سیکورٹی فورسز سے تھا جبکہ ایک شہری بھی ان حملوں میں نشانہ بنا ہے ۔ بدھ کی صبح پہلا حملہ کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں ہؤا جس کے بارے میں مزید پڑھیں

سول ملٹری تناؤ۔۔۔ قومی مفاد کا رکھوالا کون؟

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے یہ کہہ کر کہ آرمی چیف کو ملک کی معیشت کے بارے میں بات کرنے کا حق حاصل ہے ، اس تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے جو گزشتہ ہفتہ کے دوران کراچی کے ایک سیمینار میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقریر کے بعد شروع ہوا تھا۔ مزید پڑھیں

انسان دوستی، انسان دشمنی

نیویارک سے خبر آئی ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کو دو سال کے لئے عالمی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب کرلیا ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اس کامیابی پر خوشی کااظہار کیا ہے ۔ ملیحہ لودھی کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستا ن کا آئندہ کوئی بیرونی قرضہ نہ لینے کافیصلہ!

کراچی میں صنعتکاروں اورسٹاک بروکرز سے ملاقات کے دوران وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاکہ پاکستانی معیشت اب آئی ایم ایف کے بغیر بھی چل سکتی ہے ۔آئندہ کوئی نیاقرض لیاجائے گانہ ہی روپے کی قدرمیں کمی کی جائے گی۔انہوں نے انویسٹرز کویقین دلایا کہ سٹاک مارکیٹ پرعائدٹیکسوں پربھی نظرثانی کی جائے گی۔سٹاک ایکسچینج کے عہدیداروں مزید پڑھیں

معیشت ، سیاست اور فوج

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیصلے کرنے کا اختیار عوام کے پاس رہنا چاہئے ۔ ملک جمہوریت کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی پارٹی کے دور حکومت میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو غیر معمولی اور تاریخی کامیابی بھی قرار دیا۔ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

عدالت کو تماشہ نہ بنایا جائے

گزشتہ روز جو وقوعہ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش آیا ہے ، یقین کرلیا جائے کہ اس قسم کی حرکتوں سے نہ سیاست کامیاب ہو سکتی ہے اور نہ ہی اس ملک کا نظام مستحکم ہو سکتا ہے ۔ اس لئے بہتر ہوگا کہ عدالتوں کو تماشہ بنانے کی بجائے ، ان کا مزید پڑھیں

ٹرمپ کی طرف سے’ ڈو مور’ پر عمل کا دعویٰ

پاکستانی فوج اور اس کے دستوں نے گزشتہ رات کرم ایجنسی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک کینیڈین امریکی جوڑے اور ان کے تین کم سن بچوں کو رہا کروالیا ہے ۔ میاں بیوی کو 2012 ء میں افغانستان سے اغوا کیا گیا تھا۔ امریکی حکام نے پاکستانی فوج کی اس کارروائی کے نتیجہ میں امریکی مزید پڑھیں