پی آئی اے کی لندن جانے والی مسافر پرواز کی جبری لینڈنگ

گزشتہ روز لاہو رسے لندن جانے والی قومی ائیرلائن کی مسافرپرواز نمبرPK-757کوبرطانوی فضاؤں میں داخل ہوتے ہی برٹش رائل ائیرفورس کے دوجنگی طیاروں نے محاصرے میں لے کرشیڈول کے مطابق ہیتھرو ائیرپورٹ کی بجائے جنوبی انگلینڈ کے سٹینسٹڈ کی ائیربیس پراتارلیا اورتین گھنٹے تلا شی کے بعد اس میں سوارایک برطانوی باشندے خالد بقا کوگرفتار مزید پڑھیں

ریڈ وارنٹ اورالطاف حسین کی سیاست

لگتا ہے حکومت کو متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رہنما الطاف حسین کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن کرنے پریقین ہے ۔ اسی لئے اب وزارت داخلہ نے متحدہ کے رہنما کی گرفتاری کے لئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی اجازت دی ہے ۔ اس وارنٹ کے تحت انٹرپول کے ذریعے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کہہ دیا : ’ایسے نہیں چلے گا‘

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر بالآخر بول ٹیلی ویژن نے اقرار کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت حسین کے پروگرام’ایسا نہیں چلے گا‘کی نشریات فوری طور پر بند کردے گا۔ تین رکنی بینچ نے بول نیوز کے ایگزیکٹو آفیسر عثمان شاہد کو متنبہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے فوری طور پر عدالت مزید پڑھیں

پنجاب کے ہزارو ں سکولوں کوسولرسسٹم پرمنتقل کرنے کافیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں ایشیائی ترقیاتی بنک اورفرانس کے اے ایف ڈی بنک کے تعاون سے صوبے کے 15ہزار سکولوں اور700بنیادی صحت مراکز کوسولرسسٹم پرمنتقل کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے جبکہ ترکی کی معروف کمپنی ذورلوانرجی کے ساتھ 100میگاواٹ کے سولرپاورپلانٹ کے طے پانے والے معاہدے کی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے امریکی پابندیوں کی تردید

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے بعد اسلام آباد میں امریکی سفا رتی حلقوں نے بھی اس بات کی تردید کی کہ پاکستان کوپابندی کاشکار ہونے والے مسلم ممالک کی فہرست میں شامل کیاجارہاہے ۔اگرچہ ڈ ونلڈٹرمپ انتظامیہ نے امریکی امیگریشن رولز میں مزید سختی اورجانچ پڑتال کانظام مزید موثربنانے کی ہدایات جاری کی ہیں، امریکہ مزید پڑھیں

بیماریوں میں مبتلا انسانوں کو’’غیرمحفوظ‘‘ خون کی منتقلی

عوامی حلقوں میں یہ انتہائی پریشان کن بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں بلڈٹرانسفرکے دوران مریضوں کوغیرتصدیق شدہ اورغیرصحت مندخون منتقل کیاجارہاہے ۔ چندروزقبل دارالحکومت اسلام آباد میں سامنے آنے والی ایک خبرنے رونگٹے کھڑے کردینے والے حقائق آشکارکردیئے جس میں بتایاگیاہے کہ بلڈپلیٹ لیٹ میں مبتلاا یک آٹھ سالہ بچی اوراس کے چھوٹے مزید پڑھیں

ساہیوال پاورپراجیکٹ کے لیے لائے گئے کوئلے کی چوری

ساہیوال میں چین کے تعاون سے قائم کیے جانے والے کول پاورپلانٹ کے لیے بطور ایندھن استعمال ہونے والے کوئلے کی ترسیل30جنوری سے شروع ہوچکی ہے۔ پہلی ٹرین پورٹ قاسم سے درآمد ی کوئلے کی بڑی مقدار لے کر31جنوری کوساہیوال پہنچی جبکہ دوسری شپمنٹ 2فروری کوپہنچی ۔اس مال گاڑی میں 18بوگیاں تھیں جن میں سے مزید پڑھیں

غیردانشمندانہ مالیاتی پالیسی کے خلاف کاشتکاروں کارحجان

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکمران مسلم لیگ(ن) کے ارکان اپنی ہی حکومت اوراس کی کاشتکاردشمن پالیسیوں کے خلاف پھٹ پڑے اورتاجروں ،صنعتکاروں ،ٹیکسٹائل سیکٹر اورپیداواری وبرآمدی شعبوں کے مقابلے میں ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کاکردار اداکرنے والے شعبہ کومسلسل نظرانداز کرنے کے ساتھ قومی بنکوں سے ملنے والے قرضوں کے سلسلے میں مزید پڑھیں

پاکستان اور بدلتے عالمی و علاقائی حقائق

دنیا بھر سے امریکی صدر کے متعصبانہ اور مسلمان دشمن اقدامات کے خلاف آواز بلند ہونے کے تین روز بعد بالآخر اسلامی تعاون تنظیم OIC نے ایک بیان میں سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کا امریکہ میں داخلہ بند کرنے کے فیصلہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے عزائم اور پاکستانی سیاست

امریکہ سمیت دنیا بھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کے امتیازی اور متعصبانہ حکم نامہ کے خلاف احتجاج جاری ہے ۔ اس حکم کے تحت سات مسلمان ملکوں کے باشندوں کا امریکہ میں داخلہ فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے ۔ اس کالے حکمنامہ کا المناک پہلو یہ بھی ہے کہ جن لوگوں کے پاس مزید پڑھیں