مسلم ممالک کے خلاف امریکی کارروائی کاپہلاردّعمل

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے 28جنوری کو سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں 90روز تک داخلے پرپابندی کے آرڈر پردستخط کئے تھے جس کے باعث بڑی تعداد میں امریکہ پہنچنے والے ان ممالک کے شہریوں کومختلف ائیرپورٹس پرروک کرحراست میں لے لیاگیا۔جن مسلم ممالک کے شہریوں کوامریکہ آنے سے روکا گیاان میں شام ،عراق مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے امریکہ میں داخلہ پابندیاں سخت کرنے کااعلان

صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں پاکستان او رافغانستان کے شہریوں کے داخلے پرکڑی جانچ پڑتال کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ باراک اوباما نے بہت زیادہ غیرملکیوں کوامریکہ میں آنے دیا مگراب داخلہ انتہائی سخت کرد یاجائے گااورداخلے کے خواہشمندوں کی سخت جانچ پڑتال کی جائے گی اورصرف پاکستان اورافغانستان ہی نہیں بلکہ سعودی مزید پڑھیں

فاٹاکوخیبرپختونخواہ میں ضم کرنے کافیصلہ ۔۔۔اتفاق رائے ضرور ی ہے

اسلام آباد کے متعدد حلقوں نے وفاق کے زیرانتظام آٹھ قبائلی ایجنسیوں کوبالآخر خیبرپختونخواہ کے زیرانتظام لانے کاعندیہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظور ی کے بعد اسے سینٹ اورقومی اسمبلی میں پیش کرکے منظورکروایاجائے گا۔عام آدمی کے لیے یہ معاملہ شاید اتنی اہمیت کانہ ہو مگرقبائلی علاقوں اورمختلف سیاسی وعوامی حلقوں مزید پڑھیں

افغانستان کیساتھ کشیدگی ختم کرنے کیلئے جنرل( ر) ظہیر الاسلام کا فارمولا

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کو پر امن اور بہتر انداز میں حل کرانے کیلئے کسی تیسرے فریق کو مداخلت کرنی پڑے گی۔ تنازعات صرف اسی وقت حل ہو سکتے ہیں جب کوئی موثر و برتر قوت فریقین مزید پڑھیں

غیر قانونی ہتھیار: حکومت کی پالیسی کیا ہے

بی بی سی کی اطلاع کے مطابق خیبر پختون خوا کے کوہاٹ ڈویژن میں 31 جنوری تک غیر قانونی اسلحہ پولیس کے پاس جمع کروانے کی مہم شروع کی گئی ہے ۔ جو لوگ اس تاریخ تک اپنا غیر لائسنس شدہ ہتھیار جمع نہیں کروائیں گے ، ان کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تعمیراتی ٹھیکوں کی منسوخی

واپڈا نے پاکستان کے سب سے بڑے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دو تعمیراتی کاموں کے ٹھیکے فوری طور پر منسوخ کر دئیے اور کام کرنیوالی چین کی کنسٹرکشن کمپنی چائنہ ریلوے فرسٹ گروپ کو تعمیراتی سر گرمیوں سے روک کر ان کے زیرتصرف رقبہ بھی خالی کرنیکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ چین کی اس مزید پڑھیں

طالبان ، ٹرمپ اور اسلامی دہشت گردی

امریکہ کے نئے نویلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ فی الوقت میڈیا کو جھوٹا ثابت کرنے اور مخالفین کو برا بھلا کہنے میں مصروف ہیں ، لیکن دنیا مختلف خطوں میں نئی امریکی حکومت کی پالیسی کا انتظار کررہی ہے ۔ اگرچہ نئے صدر نے اپنی افتتاحی تقریر میں واضح کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح مزید پڑھیں

پاراچنار میں خون آشام دہشتگردی

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے پارا چنار کی سبزی منڈی میں گزشتہ روز ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے زبردست تباہی پھیلائی گئی ۔8کلوسے ز ائد دھماکہ خیز مواد عین اس وقت پھٹا جب وہاں سبزی اورفروٹ خریدنے والوں کارش تھا۔اس سانحے میں 25 ہنستے بستے انسان موت کی آغوش میں چلے گئے جبکہ 50سے زائد شدید مزید پڑھیں

ٹرمپ کا عہد انتشار اور تصادم کا پیش خیمہ ؟

واشنگٹن میں دن کے بارہ بجے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 45 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھالیاہے۔ یہ لمحہ دنیا بھر میں بے یقینی اور اضطراب کا لمحہ ہے کیونکہ منتخب صدرنے دنیا کو امریکہ کے مفاد میں اتھل پتھل کر دینے کے عزم سے صدارت سنبھالی ہے۔ لیکن ان کے لاتعداد ٹوئٹس مزید پڑھیں

پاکستان سٹیل ملز کو30سالہ لیز پردینے کافیصلہ

چیئرمین محمدزبیر کی زیرصدارت منعقد ہونے والے نجکاری کمیشن بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ گزشتہ بارہ برس سے گومگو اورغیریقینی صورتحال سے دوچارپاکستان سٹیل ملز یااس کے اثاثوں کوفروخت کرنے کی بجائے30برس کے لیے کسی نجی سرمایہ کار کے حوالے کردیاجائے ۔5گھنٹے طویل اجلاس میں نجکاری کے مثبت منفی مضمرات کے ساتھ مزید پڑھیں