یہ ایک تقریر نہیں، اصول کا معاملہ ہے

وزیراعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کے مقدمہ کی سماعت کے دوران نواز شریف کو سچا ثابت کرنے کے ساتھ آئین کی شق 66 کے تحت ان کے از خود استثنیٰ کی بات بھی کر رہے ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ اول تو وزیراعظم نے 16 مئی مزید پڑھیں

آف شور کمپنیوں کو قانونی شکل دینے کیلئے ایمنسٹی سکیم ؟

105ملکوں پر مشتمل تنظیم آرگنائزیشن آف اکنامک کارپوریشن اینڈ ڈویلپمنٹ کی طرف سے عالمی سطح پر ٹیکس چوروں ،منی لانڈرنگ کرنے والوں اور غیر قانونی طور پر اپناسرمایہ آف شور اور ان شور کمپنیوں میں انویسٹ کرنیوالوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ایک مربوط کریک ڈاؤن اور ایک خود ساختہ نظام کے تحت ایسے ریکارڈ مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کے لیے آل پارٹیزکانفرنس بلانے کامطالبہ

دہشتگردانہ کارروائیوں کے ذریعے پاکستان کاامن تباہ کرنے والی تنظیموں ،گروپوں اورانسانیت دشمن عناصر کی سرکوبی کے لیے 6جنوری2015ء کوآئینی ترمیم کے ذریعے جوفوجی عدالتیں قائم کی گئی تھیں،انکی مدت اس سال 5جنوری کوختم ہونے کے باعث عوامی سطح پراضطرابی کیفیت پائی جاتی تھی اس کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف گزشتہ دوہفتوں سے سیاسی مزید پڑھیں

پاکستانی قوم پربڑھتے قرضوں کابوجھ۔۔۔ایک لمحہ فکریہ

وزیرخزانہ اسحق ڈار نے سینیٹ کوآگاہ کیاکہ پاکستان نے گزشتہ تین برس کے دوران عالمی مالیاتی فنڈسے 5کھرب جبکہ عالمی بنک سے چارکھرب 42ارب روپے قرضہ لیا۔اس عرصے میں کاروبار حکومت ومعیشت چلانے کے لیے نواز شریف حکومت نے ملکی بنکوں سے بھی 2376ارب روپے کے قرضے حاصل کیے ، اس طرح صرف مسلم لیگ(ن) مزید پڑھیں

پاکستان کی کشمیر اور افغان پالیسیاں

ایک افغان تنظیم اے جی ٹی AGT کے زیر اہتمام لوگوں کے ایک گروہ نے گزشتہ روز کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بینر اٹھا رکھے تھے اور پاکستان دشمن نعرے لگا رہے تھے تاہم اس موقع پر کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

احتساب قوانین پرنظرثانی کامطالبہ

گزشتہ روز قانون وانصاف کے وفاقی وزیر زاہد حامد کواتفاق رائے سے پارلیمانی کمیٹی برائے حتساب قانون کاچیئرمین منتخب کرلیاگیا۔اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف نے اس موقع پرامیدظاہر کی کہ سیاستدانوں،بیوروکریٹس،جرنیلوں ،صنعتکاروں ،تاجروں اوردیگرشعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہراس شخص کواحتسابی عمل سے گزارا جاسکتاہے اورگزاراجاناچاہیے جس پر کرپشن مزید پڑھیں

کابل میں افسوسناک حملہ

بل میں افغان پارلیمنٹ کے قریب دہشت گرد حملہ میں کم از کم تیس افراد ہلاک اور اتنے ہی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کو ایک ای میل میں اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔ اور کہا ہے کہ اس حملہ کا مقصد ملک مزید پڑھیں