یوتھ ایکسچینج پروگرام

رپورٹ امریکی حکومت کی اعانت سے جاری کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچنج اینڈ اسٹڈی پروگرام (یس) کے سابق طالب علموں نے اسلام آباد میں رواں برس یس پروگرام کے تحت امریکہ جانے والے 75 طالب علموں کے ساتھ وہاں اپنے قیام اورامریکی اسکولوں اور ثقافت کے حوالے سے اپنے تجربات بیان کئے ۔ یہ طالب علم مزید پڑھیں

تعلیم کا میعار

تحریر:نصرت جمیل سائنس نے آج کے تیزترین دور میں اتنی ترقی کرلی ہے کہ ہر چیز کو جانچنے کاآلہ تیار کرلیاگیاہے زمانہ کتناہی ترقی کیوں نہ کرلے لیکن تعلیم کی ضرورت بہت اہمیت کی حامل ہے ۔حالانکہ آج کادورجدید ٹیکنالوجی کاایٹمی ترقی کا ،سائنس اورصنعتی وتجارت کادورہے مگرسکولوں میں بنیادی عنصرتعلیم ٹیکنیکل تعلیم ،انجینئرنگ ،وکالت مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی کا دور

تحریر:نصرت جمیل دورِحاضر کوہم جدیدٹیکنالوجی کا دورکہیں توبے جانہ ہوگا-ٹیکنالوجی ہماری زندگی کے ہرپہلو میں اپناکردار اداکررہی ہے چاہے وہ میلوں دوربیٹھے دوست سے سکائپ پربات ہویاآپ کے موبائل فون پرآپ کے گھر اورآفس کاسکیورٹی سسٹم ہو،لیکن اگرہم انسانی تاریخ پرنظردوڑائیں تویہ امرلازمی ہے کہ جن چیزوں نے انسان کی زندگی کوآسان بنایااس کاغلط استعمال انسان مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں تصادم ،پاک فوج کو طلب کر لیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی آئی خان میں واقع گومل یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں تصادم ہو گیا جس پر فوج کو طلب کرلیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق گومل یونیورسٹی میں 2طلبہ گروپوں کے درمیان پہلے تلخ کلامی ہوئی اور پھر بات تصادم تک جا پہنچی ،طالب مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں شام کی کلاسز کا آغاز کتنا فائدہ مند ہو گا؟

حکومت پنجاب نے تعلیم کو عام کرنے کے لیے سکولوں میں شام کی کلاسز شروع کرنے کا منصوبہ تشکیل دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت یکم اپریل سے ضلع چنیوٹ کے چھ سکولوں میں ڈبل شفٹ پروگرام شروع کر دیا جائے گا۔ محلہ قاضیاں کی رہائشی سولہ سالہ بشریٰ ناز کا کہنا ہے کہ گھریلو مزید پڑھیں

سخت گیر والدین کے بچوں کی تعلیم پر برے اثرات

میری لینڈ: یونیورسٹی آف پٹس برگ کے نفسیات دانوں کا کہنا ہے کہ جن بچوں کے سخت گیر والدین ہوتے ہیں اور بات بات پر ڈانٹنے مارنے والے ہوتے ہیں وہ بچے اسکول میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرپاتے۔ میری لینڈ کے مختلف اسکولوں میں پڑھنے والے 1500 سے زائد نوبالغ بچوں پر کیے مزید پڑھیں

پاکستانی سرکاری اسکول: ریاضی اور سائنس کا پست تعلیمی معیار

پریس ریلیز الائنس فار میتھس اینڈ سائنس) پاکستان بھر کے اسکولوں،  بالخصوص  سرکاری اسکولوں  میں ریاضی اور سائنس کے سیکھنے کا معیار نا قابل ِ برداشت حد تک پست ہے۔ یہ صورتحال پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ایک بہت بڑا  مسئلہ ہے جس کی جڑیں نہایت گہری  اور جن کے اثرات بہت دُور رس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: 20 ہزار پاکستانی بچے سکولوں سے باہر

پاکستانی ایسوسی ایشن دُبئی خوفزدہ ہے کہ تیرہ کیمونٹی سکولوں میں گنجائش کم ہونے کے باعث رواں سال اپریل میں داخلے بھی کم کیے جائیں گے۔ دی نیشنل اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان ایسوسی ایشن دُبئی کے عہدیدار ڈاکٹر فیصل اکرام کا کہنا ہے کہ کیمونٹی سکولوں کی تعداد کم ہونے کے باعث یہ مسئلہ مزید پڑھیں

پنجاب کے 721 سرکاری کالجوں کی رینکنگ کرنے کا فیصلہ

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اور محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے اشتراک سے سرکاری کالجوں کی رینکنگ میں سالانہ نتائج، سہولیات، ریسرچ لیبارٹریز، پی ایچ ڈی اساتذہ کی شرح اور پرنسپل پرفارمنس آڈٹ کے اشاریے بنائے جائیں گے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی جانب سے یونیورسٹیوں کی سالانہ رینکنگ کی طرز پر اب پنجاب کے سرکاری مزید پڑھیں

بد صورت لڑکے یونین بناتے ہیں : مائیکرو فکشن

(جنیدالدین) بالآخر سکول کے بد صورت لڑکوں نے انجمن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ اب وہ اس کانفرنس کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے جس میں انہوں نے باقی لڑکوں کے سامنے اپنے مقاصد رکھنے تھے۔ انہوں نے ایک بری سی شکل والے لڑکے جو شاید سب سے عقل مند تھا کو منشور لکھنے کا مزید پڑھیں