نواز شریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں:خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت کے پاس آرٹیکل 190 کے نفاذ کا بھی اختیار ہے اور اگر اس کا اطلاق ہوا تو بہت خطرناک ہوگا اس کے ذریعے عدالت فوج کو شریف خاندان کی گرفتاری کا حکم دے سکتی ہے ۔ اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

ایسا کوئی کیس نہیں جس میں عمران خان نااہل ہوجائیں: بابراعوان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی ایسا کیس نہیں جس میں وہ نااہل ہوجائیں۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن میں نواز شریف کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف کوئی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کے معاملے پر عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی ہے ۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ہاشم بھٹہ نے دائر کی تھی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا نواز شریف کے خلاف دائردرخواستوں پرجواب طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف دائر درخواستوں پر چیرمین (ن) لیگ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی، پاکستان عوامی تحریک اور اسلام آباد کے شہری نیازانقلابی کی جانب سے نواز شریف کیخلاف دائر کردہ درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ کمیشن مزید پڑھیں

پاناما کیس : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے 28 جولائی کے فیصلہ کو چیلنج کر دیا، عدالت عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ فیصلہ کالعدم قرار دے کر درخواستیں خارج کی جائیں۔ اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی نظر ثانی درخواست 9 صفحات پر مزید پڑھیں

وکلا کی لاہور ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی:پولیس کی شیلنگ

لاہور: لاہورہائیکورٹ میں ملتان بار کے صدر شیرزمان قریشی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وکلا نے چیف جسٹس عدالت پر دھاوا بول دیا ،عدالت کا درواز توڑ دیا، ججوں کو یرغمال بنا لیا گیا، پولیس اور رینجرز کی کارروائی، آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے وکلا کی درگت بنائی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

راجن پورسے اغوا 7 پولیس اہلکار بازیاب: ڈاکو فرار

راجن پور: پولیس نے گزشتہ روز راجن پور روجہان میں کچے کے علاقے سے اغوا کیے گئے 7 پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا تاہم اس دوران ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے  مطابق گزشتہ روز راجن پور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے 7 مزید پڑھیں

نیب نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کر لی

ا سلام آباد: نیب میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے تیاریاں جاری ہیں اور ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے بورڈ کے اجلاس میں ریفرنس کی حتمی منظوری دی جائے گی۔نیب میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنس دائرکرنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اسی سلسلے میں نیب راولپنڈی نے مزید پڑھیں

، نظام کو کوئی خطرہ نہیں بلکہ یہ تخت رائیونڈ کی آپس کی لڑائی ہے ، بلاول بھٹو زرداری

کاغان: چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم میثاق جمہوریت کے بنیادی اصولوں پرآج بھی قائم ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) نے ہمیں ہمیشہ دھوکا دیا اور ہمارے دور حکومت میں ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ کاغان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

شریف خاندان نیب کے دوبارہ بلانے پر بھی پیش نہ ہوا

لاہور: نیب نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ‘ایون فیلڈ لندن فلیٹس’ کی تفتیش کے سلسلے میں نواز شریف کو بچوں سمیت طلب کیا تاہم کوئی بھی فرد پیش نہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب لاہورکی جانب سے ایون فیلڈ لندن کے فلیٹس پرسابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نواز، داماد مزید پڑھیں