اسپرین سے کینسر کی دوا کی افادیت میں اضافہ

پرتھ: حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بعض اقسام کے کینسر میں مبتلا مریضوں کو اگر اسپرین بھی دی جائے تو سرطان کے خلاف دوا کی تاثیر بڑھ جاتی ہے ۔ اس سے سرطان کی ان اقسام کے علاج کی امید بھی پیدا ہوئی ہے جو بہت مشکل سے قابو آتے ہیں۔ہم جانتے ہیں مزید پڑھیں

بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ

نیویارک: سائنس دانوں نے بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں انسانی ذہن میں کسی بھی معلومات کو بآسانی منتقل کیا جاسکے گا۔ سائنسی جریدے جرنل نیورون کے مطابق نیویارک میں واقع یونیورسٹی آف روچسٹر کی ماہرین کی جانب سے مزید پڑھیں

گھوڑے کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے چلنے والا دنیا کا طاقتور انسان

کیف: یوکرائن کے پاور لفٹر نے ایک صحتمند گھوڑے کو اٹھا کر تیز قدموں سے چلنے کا کامیاب مظاہرہ کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ہزاروں برس سے انسان گھوڑے پر سواری کرتا ہے لیکن یوکرائن کے پاور لفٹر نے جانوروں کو خود پر سوار کرکے یہ روایت توڑدی۔ اس سے قبل وہ خود پر سے ٹرک مزید پڑھیں

تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے دنیا کا پہلا زندہ ٹیٹو تیار

بوسٹن:ماہرین نے زندہ بیکٹیریا کے خلیات پر مبنی ایسا ٹیٹو تیار کیا ہے جو رنگ بدلتا ہے ، دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے تیار کیا گیا ہے ۔ٹیکنالوجی کے حوالے سے دنیا کے مشہور ترین ادارے میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے تھری ڈی مزید پڑھیں

دوست کی خاطر لڑکی نے 30 بار پلاسٹک سرجری کرالی

وکٹوریہ سٹی: ہانگ کانگ کی رہائشی لڑکی نے اپنے دوست کو متاثر کرنے کے لیے چہرے کی 30 سے زائد بار پلاسٹک سرجری کرالی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ بیری اینجی اپنے دوست کو پسند کرتی ہے جسے متاثر کرنے کے لیے وہ پلاسٹک سرجری کی لت مزید پڑھیں

آئی فون نے رقم کی ترسیل کی سہولت متعارف کرادی

کیلی فورنیا: ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی محفوظ سہولت متعارف کرادی۔ ایپل کمپنی کے مطابق یہ نئی سہولت آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت صارفین اپنے اہل خانہ اور مزید پڑھیں

ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مکمل خاتمے کا آسان نسخہ دریافت

لندن: ماہرین نے ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ اگر ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا افراد اپنی غذائی ضروریات کو ایک ہزار کیلوریز تک محدود رکھیں تو صرف پانچ مہینوں میں اس بیماری سے نجات پانے میں کامیابی ہوسکتی ہے اور انہیں کسی دوا کی ضرورت نہیں رہتی۔ مطالعے کے تحت 825 سے 850 مزید پڑھیں

انسٹا گرام پر تصویر شیئر کرنے سے گنجی نرس ماڈل بن گئی

مالمو: سویڈن میں برسوں تک اپنا گنج پن چھپانے والی نرس نے وگ اتار کر گنجے سر کے ساتھ تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کرائیں تو اس اقدام نے انہیں ماڈل بنادیا۔ ڈیلی مرر کے مطابق سویڈن میں 14 سال کی عمر میں ایک لڑکی ‘ایلوپیشیا ایریٹا’ (بال گرنے کی بیماری) میں مبتلا ہوگئی جس مزید پڑھیں

وزن میں کمی سے پریشان افراد کے لیے خوشخبری

کراچی: دنیا بھر میں لوگ عام طور پر بڑھے ہوئے وزن سے پریشان نظرآتے ہیں اور موٹاپے سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے نت نئے نسخے اور ٹوٹکے آزماتے رہتے ہیں تاہم ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو موٹاپے سے نہیں بلکہ وزن میں کمی کے باعث پریشان ہیں۔ ہمارے آس پاس ایسے کئی لوگ موجود مزید پڑھیں

پرتشدد ویڈیوز اور نازیبا کمنٹس روکنے کیلیے یوٹیوب کا اہم اقدام

سان فرانسسکو: یوٹیوب نے اپنی ویب سائٹ پر پرتشدد، بچوں کی ویڈیوز پر نازیبا کمنٹس روکنے اور بچوں کو ورغلانے کے جملوں کو روکنے کے لیے 10 ہزار ویب سائٹ ماڈریٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس مسئلے کا تدارک کیا جاسکے ۔ گوگل کی زیرِ نگرانی یوٹیوب ویب سائٹ کی چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں