صدر ٹرمپ کی سفری پابندیوں پرعملدرآمد پھرروک دیا گیا

واشنگٹن: امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے چھ مسلم اکثریتی ممالک سمیت آٹھ ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں پر عملدرآمد سے پھر روک دیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آٹھ ممالک کے شہریوں کی ملک میں آمد پر پابندی لگانے کی تازہ ترین کوشش مزید پڑھیں

مکہ اورمدینہ کےدرمیان حرمین ٹرین چلانےکا تجربہ کامیاب

مکہ : حرمین ایکسپریس ٹرین پہلی بار تجرباتی طور پر جدہ سے مکہ مکرمہ پہنچ گئی۔ سعودی اخبار کے مطابق دونوں شہروں کو جوڑنے والی ریلوے لائن مکمل ہوجانے پر اسے تجرباتی طورپر چلایا گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے سربراہ اور سربراہ ریلوے جنرل کارپوریشن ڈاکٹر رمیح الرمیح سعودی ریلوے کمپنی (سار) کے چیئرمین ڈاکٹر بشار مزید پڑھیں

امریکا کےساتھ کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے

امریکا نے ہمارے ایک انچ حصے کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسے بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے نیویارک: شمالی کوریا نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ہمارے ایک انچ علاقے کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسے بہت بڑی مصیبت کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

چین دنیا کےلیےاپنےدروازے بند نہیں کرے گا:شی جن پنگ

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سب سے بڑی سیاسی تقریب بیجنگ میں شروع ہو گئی جو ہر پانچ سال بعد منعقد ہوتی ہے بیجنگ :چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سب سے بڑی سیاسی تقریب بیجنگ میں سخت سکیورٹی میں شروع ہو گئی ۔دارالحکومت بیجنگ میں شروع ہونے والی اس تقریب میں پارٹی کے رہنماؤں کے مزید پڑھیں

قذافی کا بیٹا لیبیا کی سیاست میں ایک مرتبہ پھرسرگرم ہوگیا

سیف الاسلام لیبیا کی سیاست سے الگ یا دور نہیں بلکہ وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں،وکیل خالد الزایدی طرا بلس:لیبیا کے سابق مرد آہن مقتول معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام القذافی نے جیل سے رہائی کے چند ماہ کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سیف مزید پڑھیں

شاہ سلمان کےحکم پر’حدیث نبوی کمپلیکس’کےقیام کا فیصلہ

قیام مدینہ منورہ میں عمل میں لایا جائے گا،کمپلیکس میں احادیث نبوی پر جامع انداز میں کام کیا جائے گا جدہ:سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے’خادم الحرمین الشریفین کمپلیکس برائے حدیث نبوی‘ کے نام سے ایک نیا ادارہ قائم کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں احادیث نبوی پر جامع انداز میں مزید پڑھیں

بھارت میں شدید بارشوں کا115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی،کئی علاقے زیرآب آگئے بنگلورو:بھارتی شہر بنگلورو میں شدید بارشوں سے 115سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ حادثات میں اب تک 19افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے مزید پڑھیں

فرانس:خواتین پرفقرہ کسنے یا سیٹی بجانے پرجرمانہ

قانون کی تیاری کیلئے حکومت کی جانب سے پانچ رکنی کمیٹی کا قیام ، پولیس اور مجسٹریٹس کا تعاون بھی حاصل ہے پیرس: خواتین پر سرعام فقرے کسنے ، سیٹی بجانے یا غیر اخلاقی اشارے بازی سے نمٹنے کیلئے نئے قانون کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا۔ نئے قانون کے تحت فحش اشارے مزید پڑھیں

بہترین خفیہ اطلاعات ہی سب سےاہم ہتھیار ہیں:بھارتی وزیرداخلہ

جودھپور: بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بہترین خفیہ اطلاعات ہی سب سے اہم ہتھیار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے داخلی سلامتی میں انٹیلی جنس بیورو کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بیورو کی بہترین خفیہ اطلاعات کی وجہ سے ہی ملک میں دہشتگردی مزید پڑھیں

یمن میں فضائی حملےمیں داعش کےدرجنوں جنگجوہلاک

داعش امریکی فضائی کارروائی کا نشانہ بننے والے کیمپوں کو شدت پسندوں کی تربیت کے لیے استعمال کیا کرتا تھا واشنگٹن:امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگون‘ کا کہنا ہے کہ یمن میں داعش کے دو تربیتی کیمپوں پر امریکی فضائی کارروائی میں داعش کے درجنوں جنگجوؤں کو ہلاک کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں