ایران نے جوہری میزائلوں کے تجربات کیے، جرمن انٹیلی جنس

برلن ۔ (اے پی پی) جرمنی کے انٹیلی جنس اداروں نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں ایران نے کروز میزائل ’سومار‘ اور ’خرمشہر‘ کے تجربات کیے ہیں۔ اتوار کے روز ہونے والے ان میزائل تجربات کی اہم بات یہ ہے کہ یہ دونوں میزائل جوہری وار ہیڈ لے جانے مزید پڑھیں

افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے بیس سے زائد ہلاک

کابل ۔(اے پی پی) افغانستان کے وسطی اور شمال مشرقی صوبوں میں شدید سردی اور برفانی تودوں کے گرنے سے بیس سے زائد انسانی جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔ صوبہ بدخشاں کی حکومت کے ترجمان کے مطابق کئی لوگ برف کے نیچے دبے مکانوں میں پھنس کر رہ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہے۔ مزید پڑھیں

امیگریشن پابندیاں، جج کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے ، ٹرمپ

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پابندیوں سے متعلق سیاٹل کے ایک وفاقی جج کے جمعہ تین فروری کو سنائے گئے فیصلے کو ’مضحکہ خیز‘ قرار دیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر پیغامات میں عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس نام نہاد جج مزید پڑھیں

زمبابوے کے 40 لاکھ شہریوں کو خوراک کی فوری ضرورت ہے،ماہرین

ہرارے(اے پی پی)زمبابوے کے ماہرین نے کہا ہے کہ 40 لاکھ سے زیادہ شہریوں کو خوراک کی فوری امداد کی ضرورت ہے جس کی وجہ 2016 ء کے دوران ملک میں خشک سالی اور پھر شدید بارشوں کے باعث خوراک اور دیگر نقد آور فصلوں کی پیداوار بری طرح متاثر ہوئی ہے۔کمرشل فارمرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

ہنگری اگر چاہے تو ترک سٹریم پائپ لائن سے گیس حاصل کر سکتا ہے،پوٹین

بداپسٹ ۔ 04 فروری (اے پی پی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہنگری ترک سٹریم پائپ لائن سے گیس حاصل کر سکے گا۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیوٹن نے یہ بات دورہ ہنگری کے دوران وزیراعظم وکٹر اوربان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی۔ پیوٹن نے کہا کہ سیاسی نقطہ نگاہ مزید پڑھیں

روسی بمبار طیاروں کی شام میں تازہ کارروائی

ماسکو ۔ 04 فروری (اے پی پی) روسی بمبار طیاروں نے شامی صوبے دیرالزور میں انتہا پسند گروہ داعش کے ٹھکانوں پر متعدد حملے کیے ہیں۔ روسی میڈیا نے ملکی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اونچی پرواز کرنے والے ان بمبار طیاروں نے داعش کے اسلحہ ڈپوؤں کو نشانہ بنایا۔ اس کارروائی مزید پڑھیں

37 سال سے برسراقتدار انگولا کے صدر آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے

لوانڈا ۔ 04 فروری (اے پی پی) انگولا کے صدر ڑوزے ایدوآردو دوس سانتوس نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ 37 برس سے برسر اقتدار 74سالہ سانتوس نے آئندہ سربراہ ریاست کے لیے اپنے وزیر دفاع کو نامزد کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ چینی جزائر کے بارے میں غلط بیانی بند کرے ، چین

دیاؤ یو جزائر قدیم دور سے چین کی علاقائی خود مختاری کا حصہ ہیں ‘امریکہ مسئلے کو پیچیدہ بنانے اور عدم استحکام پیدا کرنے سے گریز کرے ‘ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، ترجمان چینی وزارت خارجہ بیجنگ (آئی این پی) چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ مزید پڑھیں

سعودی سرمایہ کاری فنڈ دنیا کا لیڈر ہوگا، رپورٹ

ریاض۔ (اے پی پی) سعودی عرب کا سرکاری ملکیتی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف )ایک نئے معاہدے کے بعد اب دنیا کا طاقتور خودمختار فنڈ بن جائے گا۔برطانوی روزنامے فنانشیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آئندہ سال سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کے حصص کی فروخت سے اس سرمایہ کاری فنڈ کو بہت مزید پڑھیں

امریکی سفری پابندیاں ظالمانہ اور متعصبانہ ہیں، میئر لندن

لندن ۔(اے پی پی) لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے عائد کردہ سفری پابندیوں کو ظالمانہ اور متعصبانہ قرار دیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے امریکی سلامتی میں بہتری کی بجائے اسے مزید نقصان پہنچے گا۔ برطانیہ کے اہم ترین مزید پڑھیں