جرمنی میں داعش کا مشتبہ رکن گرفتار

جرمن حکام نے ایک انتیس سالہ شامی مہاجر کو داعش کے ساتھ وابستگی کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ وفاقی استغاثہ کے مطابق اس مشتبہ شخص کو جمعرات کے دن لائپزگ سے گرفتار کیا گیا۔ شامی مہاجر پرالزام عائد کیا گیا ہے کہ اُس نے انتہا پسند گروہ داعش کی رکنیت حاصل کر رکھی مزید پڑھیں

ایران کی ضمانت پر شام میں جنگ بندی مشکوک ہے،امریکا

روس، ترکی کی جانب سے اعلان خوش آئندمگر ایران کے ساتھ شامل ہونے پر تشویش لاحق ہے،محکمہ خارجہ واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ شام میں روس، ترکی اور ایران کی ضمانت پر جنگ بندی کامعاہدہ اہم پیش رفت ہے مگر ایران کی ضمانت مشکوک سمجھی جاتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق واشنگٹن مزید پڑھیں

فیس بک نے بھارت کے 700مقامات پر تیز ترین سستاانٹرنیٹ متعارف کردیا

دس ایم بی پرسیکنڈ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارف کو یومیہ صرف 10 بھارتی روپے خرچ کرنا پڑیں گے ممبئی(این این آئی) فیس بک نے مختلف بھارتی کمپنیوں کے اشتراک سے ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے 700 مقامات پر سستی انٹرنیٹ سروس شروع کردی۔فیس بک نے بھارت میں سستی انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کا وعدہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے عسقلان جیل کے بھوک ہڑتالی قیدی نامعلوم مقام پر منتقل کردیئے

اسرائیلی فوج کی فلسطینی میڈیکل کمپاؤنڈ پرفائرنگ، گیس بم پھینکے گئے،متعددمریض دم گھنٹے کا شکار تل ابیب(این این آئی)فلسطینی ذرائع نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ عسقلان جیل کی انتظامیہ نے بھوک ہڑتال کرنے والے تمام قیدیوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔قابض اسرائیلی حکام کوشش کر رہے ہیں کہ مذکورہ مزید پڑھیں

بھارتی حکومت مگ 21حادثے میں زخمی پائلٹ کو 55لاکھ معاوضہ دے گی

تحقیقات سے پتہ چلاجہاز کی پروڈکشن میں نقص ہے،حکومت ذمہ داریاں نہیں نبھارہی،دہلی ہائیکورٹ کا فیصلہ نئی دہلی(این این آئی)دہلی ہائی کورٹ نے وزارت دفاع کے طیارے مگ 21کے حادثے میں زخمی ہونیوالے پائلٹ کو معاوضہ اداکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ ہوائی جہاز کی پروڈکشن میں نقص مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ اورکلکتہ ہائیکورٹ کے جج آمنے سامنے،الزامات کی بوچھاڑ

سپریم کورٹ کے سات ججوں نے کلکتہ ہائیورٹ کے چیف جسٹس کا دماغی معائنہ کرانے کا حکم جاری کردیا نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں عدلیہ ایک غیر معمولی انتشار کے وسط میں کھڑی ہے جس کے نتیجے میں مخالف جج ایک دوسرے کی ذہنی حالت کا معائنہ کرانے کے لیے عدالتی نوٹس جاری کر رہے مزید پڑھیں

فیس بک کے ماہانہ صارفین کی تعداد دو ارب ،منافع میں اضافہ

اشتہارات سے ہونے والی آمدن میں کمی، نفرت انگیز مواد، بچوں کے ساتھ زیادتی سے کمپنی کو نقصان پہنچا نیویارک(این این آئی)سماجی رابطوں کی ویسب سائٹ فیس کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں اس کے صارفین کی تعداد دو ارب تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس کے مزید پڑھیں

شام میں محفوظ علاقوں کے قیام کو بین الاقوامی حمایت حاصل ہے : روس

ٹرمپ بھی شام میں سیف زون سے متعلق میرے خیال کی حمایت کرتے ہیں‘ روسی صدرکی ترک ہم منصب سے گفتگو ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتن نے کہاہے کہ شام اور روس سمیت امریکہ،ایران اور ترکی شام میں نتیجہ خیز جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لیے محفوظ علاقوں سیف زونز کے قیام مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں امن معاہدہ جلد متوقع ہے،ٹرمپ نے نوید سنادی

امریکی صدرکی کی محمود عباس کو اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کی یقین دہانی،ملاقات میں اہم امورپر تبادلہ خیال واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی صدر محمود عباس کا وائٹ ہاؤس میں خیرمقدم کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ امن عمل کی بحالی کے لیے زبردست مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

بھارت کا براہموس کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

زمین سے زمین پر مار کرنے والے سپر سونک کروز میزائل کو موبائل آٹونومس نظام سے لانچ کیا گیا،بھارتی میڈیا نئی دہلی(این این آئی)بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا، بھارت نے براہموس کروز میزائل کے جدید ورڑن کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے براہموس کروز میزائل کے مزید پڑھیں