چین برطانیہ تعلقات کیخلاف جاپان کی خفیہ مہم کا انکشاف

جاپان برطانیہ کی ایک تنظیم کو دس ہزار پاؤنڈ ماہانہ ادا کررہا ہے سنڈے ٹائمز کی رپورٹ تنظیم مختلف سیاستدانوں کے نام سے چین کیخلاف رپورٹیں شائع کراتی ہے برطانیہ کے سابق سیکرٹری خارجہ کے نام سے بھی مضمون شائع کرانے کیلئے رابطہ کیا گیا لندن (آئی این پی)جاپان برطانیہ کے ایک تھنک ٹینک کو مزید پڑھیں

یمن ، امریکی حملے میں القاعدہ کے41جنگجوؤں سمیت 57 افراد ہلاک

یمنی القاعدہ کاپیغام میں کمانڈرعبدالروف الذہب اور دوسرے جنگجوؤں کی ہلاکت پر افسوس،حملہ امریکی فوج نے کیا،مقامی افراد صنعا (این این آئی)یمن کے جنوبی صوبے البیضاء میں ہیلی کاپٹروں پر سوار ہوکر آنے والے امریکی کمانڈوز نے یک چھاپا مار کارروائی کی جس کے نتیجے میں القاعدہ کے تین لیڈروں سمیت ستاون افراد ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

امریکا میں داخلے پر پابندیوں کا ہدف مسلمان نہیں،ٹرمپ

میڈیا میرے فیصلوں کو غلط رنگ دے رہا ہے،مذہبی بنیادوں پر پابندیاں عائد نہیں کیں،بیان واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تین روز پیشتر سات مسلمان ملکوں سے تعلق رکھنے والے باشندوں کی 90 روز تک امریکا میں داخلے پر پابندی اندرون اور بیرون ملک شدید رد عمل سامنے مزید پڑھیں

جرمنی میں چھ نوجوانوں کی لاشیں برآمد

جنوبی جرمن صوبے باویرا کے علاقے آرنشٹائن میں ایک باغیچے سے چھ ٹین ایجرز کی لاشیں ملی ہیں۔ فی الحال یہ بات سامنے نہیں آئی ہےکہ وہ کس طرح ہلاک ہوئے جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق اپنے بچوں کو ڈھونڈنے والے ایک والد کو ایک باغیچے سے چھ ٹین ایجرز کی مزید پڑھیں

لیبیا کے ساتھ معاہدہ درکار ہے مگر فی الحال ممکن نہیں، میرکل

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساتھ بھی مہاجرین کے موضوع پر ترکی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے جیسی ڈیل نہایت ضروری ہے، تاہم وہاں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے فی الحال یہ ممکن نہیں ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ لیبیا میں سیاسی استحکام کے مزید پڑھیں

کینیڈا کے شہر کیوبیک کی مسجد میں فائرنگ، چھ افراد ہلاک، آٹھ زخمی

کینیڈا کے شہر کیوبیک کی مسجد میں فائرنگ کے نتیجے میں نماز پڑھنے والے چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کیوبیک اسلامک کلچرل سینٹر میں اتوار کی شب پیش آیا جب سینٹر میں 40 کے قریب افراد موجود تھے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹُروڈو نے حملے کو دہشت گردی مزید پڑھیں

ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کی برطانوی وزیراعظم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

انقرہ (آئی این پی)ترکی اور برطانیہ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان10کروڑپاونڈ کے دفاعی معاہدے پربھی دستخط کیے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبرطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردگان ن مزید پڑھیں

شامی صدر بشارالاسدپر ’’فالج اٹیک‘‘کی خبروں نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی

دمشق(آئی این پی )شامی صدر بشارالاسدپر ’’فالج اٹیک‘‘ کی خبروں نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سے لے کر ہفتے کی صبح تک انٹرنیٹ پر ایسی خبروں کی بھرمار ہو گئی جن میں یہ بات بار ہا دہرائی گئی ہے کہ شامی صدر بشار الاسد فالج یا کسی مزید پڑھیں

عرب اتحادی فوج نے یمن کے شہر المخا میں ایرانی فوجی ڈرون تباہ کر دیا

تباہ ہونے والا ڈرون طیارہ یمنی فوج اور مزاحمتی فورسز کے ٹھکانوں پر حملوں کے لیے تیار کیا جا رہا تھا،حکام صنعاء(آئی این پی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے سرگرم عرب اتحادی فوج نے یمن کے المخا شہر میں ایک بغیر پائلٹ کے ایرانی فوجی طیارے کو تباہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتحادی مزید پڑھیں

وفات کے 20 سال بعد لیڈی ڈیانا کا مجسمہ بنانے کا اعلان

اب وقت آ گیا ہے کہ برطانیہ اور دنیا بھر میں ہماری والدہ کے مثبت اثر کو ایک ہمیشہ رہنے والے مجسمے سے پہنچایا جائے، ہماری والدہ نے اتنی زندگیوں کو بہتر بنایا تھا، امید کرتے ہیں کہ اس مجسمے کو دیکھنے کے لیے آنے والوں کو ان کی زندگی اور ان کی میراث جانچنے مزید پڑھیں