
بھارتی دارالحکومت کے ايک اسکول کے تقريباً دو سو طلباء کو آنکھوں اور گلے ميں تکليف کے سبب ہسپتال منتقل کر ديا گيا ہے۔ طلباء کو یہ شکایت اسکول کے قريب واقع گيس کے ايک کنٹينر ميں ليک کے سبب ہوئی۔ پوليس کے نائب کمشنر رومِل بانيا کے بقول دو سو کے قريب بچوں کو مزید پڑھیں