چین اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کریگا ، چینی سفیر

چینی صدر کے ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب سے امید کی کرن نمودار ہوئی ہے صدر نے اپنے خطاب میں موجودہ عالمی معیشت کو درپیش تین بڑے مسائل کا تجزیہ کیا عالمی معیشت کی تعمیر کیلئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں سی پیک عالمی اور علاقائی اقتصادی ترقی مزید پڑھیں

رو س میں پہلی مرتبہ گھریلو تشدد پر صرف جرمانہ عائد کرنے کی تجویز

روسی پارلیمان کی ممبر اولگا باٹالینا جن کی تجویز کے مطابق پچھلے سال ایک قانونی ترمیم کو رد کردیا گیا جس میں گھریلو تشدد کو فوجداری جرم قرار دیا گیا تھا۔ مرینا اپنی کہانی پرسکون انداز میں بیان کر رہی تھیں لیکن جو کچھ وہ بتا رہی تھیں وہ رونگٹے کھڑے کر دینے والا قصہ مزید پڑھیں

آسٹریا میں بھی نقاب پر پابندی لگانے کا منصوبہ تیارہونے کو ہے

آسٹریا مسلمان خواتین کی جانب سے عوامی مقامات پر نقاب لینے پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔ یہ بات آسٹریا کی اتحادی حکومت کی طرف سے آج پیر 30 جنوری کو بتائی گئی ہے ۔ آسٹریا کی حکومت کی طرف سے انتہائی دائیں بازو کی جماعت فریڈم پارٹی FPO کی بڑھتی مزید پڑھیں

ایرانی ‘میزائل تجربے پراسرائیل کا نا پسندیدگی کا اظہار ’

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی ایران پر میزائل ٹیسٹ کے بعد کڑی تنقید اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران نے میزائل تجربہ کر کے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی برملا خلاف ورزی کی ہے ۔ فیس بک پر شائع پیغام میں وزیر اعظم نتن یاہو مزید پڑھیں

جرمنی: ڈوئچے بینک پر 600 ملین ڈالر کا بھاری جرمانہ

امریکا اور برطانیہ نے جرمنی کے ڈوئچے بینک پر قواعد کے منافی اقدام پر چھ سو ملین ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا ہے ۔ امریکی اور برطانوی حکام کے مطابق ڈوئچے بینک منی لانڈرنگ روکنے میں ناکام رہا۔ جرمانہ عائد کرنے کی وجہ اس جرمن بینک کی وہ ناکافی اقدامات ہیں جن مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی یئیٹس کو عہدے سے برطرف کر دیا

سیلی اس بات پر قائل نہیں کہ ایگزیکیٹو آرڈر قانونی ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی یئیٹس کو امیگریشن سے متعلق اپنے ایگزیکیٹو آرڈر کی حمایت نہ کرنے پر ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے ۔ صدر ٹرمپ کے احکامات کے تحت سات مسلم اکثریتی ممالک مزید پڑھیں

کمبوڈیا میں جشن بہاراں ،32افراد حادثات کا شکار

حادثات کی وجہ تیز رفتاری ، نشے میں ڈرائیونگ اور غلط اوورٹیکنگ ہے نوم پنہ (آئی این پی) چین کی نئی سال کی تقریبات کے پہلے ہفتے کے دوران کمبوڈیا میں 32افراد مختلف حادثات میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، گذشتہ سال اسی مدت کے دوران 38افراد ہلاک ہوئے تھے ، اس سال مزید پڑھیں

چین برطانیہ تعلقات کیخلاف جاپان کی خفیہ مہم کا انکشاف

جاپان برطانیہ کی ایک تنظیم کو دس ہزار پاؤنڈ ماہانہ ادا کررہا ہے سنڈے ٹائمز کی رپورٹ تنظیم مختلف سیاستدانوں کے نام سے چین کیخلاف رپورٹیں شائع کراتی ہے برطانیہ کے سابق سیکرٹری خارجہ کے نام سے بھی مضمون شائع کرانے کیلئے رابطہ کیا گیا لندن (آئی این پی)جاپان برطانیہ کے ایک تھنک ٹینک کو مزید پڑھیں

یمن ، امریکی حملے میں القاعدہ کے41جنگجوؤں سمیت 57 افراد ہلاک

یمنی القاعدہ کاپیغام میں کمانڈرعبدالروف الذہب اور دوسرے جنگجوؤں کی ہلاکت پر افسوس،حملہ امریکی فوج نے کیا،مقامی افراد صنعا (این این آئی)یمن کے جنوبی صوبے البیضاء میں ہیلی کاپٹروں پر سوار ہوکر آنے والے امریکی کمانڈوز نے یک چھاپا مار کارروائی کی جس کے نتیجے میں القاعدہ کے تین لیڈروں سمیت ستاون افراد ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

امریکا میں داخلے پر پابندیوں کا ہدف مسلمان نہیں،ٹرمپ

میڈیا میرے فیصلوں کو غلط رنگ دے رہا ہے،مذہبی بنیادوں پر پابندیاں عائد نہیں کیں،بیان واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تین روز پیشتر سات مسلمان ملکوں سے تعلق رکھنے والے باشندوں کی 90 روز تک امریکا میں داخلے پر پابندی اندرون اور بیرون ملک شدید رد عمل سامنے مزید پڑھیں