
بیجنگ (آئی این پی )بیجنگ پولیس نے حال ہی میں فون چوروں کے ایک گروہ کا قلع قمع کیا اور چار ملزموں سے 525سیل فون برآمد کر لئے ، پولیس نے بدھ کو باز چوری شدہ سیل فون متاثرین کو واپس لوٹا دیئے ، اگست 2016ء میں بیجنگ میں فون چوروں کا ایک گروہ پکڑا مزید پڑھیں