جوہری معاہدے کےحوالےسےاس وقت بہترآپشن موجود نہیں

فرانس کے صدر امانوئل ماکروں کا کہنا ہے کہ اگر امریکا 2015ء میں ایران کے ساتھ طے پائے گئے جوہری معاہدے سے دست بردار ہوا تو اُن کے پاس کوئی ’’متبادل منصوبہ‘‘نہیں ہے ۔ ماکروں نے یہ بات اتوار کے روز فوکس نیوز پر نشر ہونے والے انٹرویو میں کہی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جولائی 2015 مزید پڑھیں

امریکا میں ریسٹورینٹ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

نیشویل: امریکی ریاست ٹینیسی نیشویل میں واقع ویفل ہاؤس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نیشویل کے ریسٹورینٹ ویفل ہاؤس میں ذبردستی گھس کر ایک برہنہ شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی ہلاک مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بغیراجازت ڈرونز کےاستعمال پر پابندی

ریاض: سعودی حکام نے بغیراجازت ڈرونزکے استعمال پر پابندی لگا دی ہے ۔ سعودی شاہی محل کے قریب کھلونا ڈرون کی پرواز کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرسعودی حکام نے تفریحی ڈرونزکے استعمال کیلیے قواعد و ضوابط کی تیاری شروع کردی ہے اور گائیڈ لائنز کی تیاری تک بغیراجازت ڈرونزکے استعمال پر پابندی لگا مزید پڑھیں

شاہ سلمان کا بہترین کارکردگی پروزیر داخلہ سےاظہار تشکر!

سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملک میں امن وامان کے قیام، آئین اور قانون کی رٹ قائم کرنے اور ملک کو ہرقسم کی دہشت گردی اور انارکی سے بچانے کے لیے بہترین کا کردگی کا مظاہرہ کرنے پر وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن مزید پڑھیں

دوران پروازبھارتی طیارے کی کھڑکی ٹوٹ گئی،3 مسافرزخمی

نئی دہلی: ایئر انڈیا کے طیارے میں دوران پرواز ہوا کے دباؤ سے کھڑکی ٹوٹنے کے باعث 3 مسافر زخمی ہوگئے ۔ ایئر انڈیا کا طیارہ بوئنگ 787 امرتسر سے دہلی آ رہا تھا کہ دوران پرواز ہوا کے شدید دباؤ کے باعث جہاز کی کھڑکی کا ونڈو پینل اندر گر گیا جس سے وہاں مزید پڑھیں

کابل: انتخابی مرکز پرخودکش حملےمیں31 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ووٹر رجسٹریشن دفتر کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 31 ہو گئی ہے جب کے 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے ‘پولیس ڈسٹرکٹ 6’ میں خود کش بمبار نے ووٹر رجسٹریشن مرکز کے اندر داخل مزید پڑھیں

کوالا لمپور:موساد نےفلسطینی سائنس دان کو قتل کردیا

کوالا لمپور: اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘نے ملائیشیا میں فلسطینی راکٹ سائنس دان کو قتل کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں علی الصبح پیش آیا جہاں نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم مسلح ملزمان نے فلسطینی سائنس دان پروفیسر فادی محمدالبطش کو گولیاں مزید پڑھیں

سعودی شاہی محل کےنزدیک مشکوک ڈرون کوگرادیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے شاہی محل کے قریب پہنچنے والے ایک مشتبہ ڈرون کو مار گرایا اور خطرے کے پیش نظر سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کو بنکر میں پہنچا دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں واقع ایک کھلونا ڈرون کو شاہی محل کے قریب پہنچنے مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں نےتیل بردار19 جہازیرغمال بنا لیے

یمن میں متعیّن سعودی سفیر محمد آل جابر نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ حوثی شیعہ باغیوں نے تیل بردار انیس جہازوں کو روک رکھا ہے اور وہ انھیں الحدیدہ کی بندر گاہ میں داخل نہیں ہونے دے رہے ہیں ۔ آل جابر نے ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

فارنسک رپورٹ سےگرفتار افراد کےملوث ہونےکی تصدیق

نئی دہلی / سری نگر: نئی دہلی کی فارنسک لیبارٹری نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں کم عمر بچی آصفہ کی آبروریزی اور قتل میں گرفتار افرادکے المناک واقعے میں ملوث ہونے کی تصدیق کر دی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ٹیسٹ کیلیے بھیجے گئے نمونے یکم سے 21مارچ تک نئی دہلی کی فارنسک لیبارٹری مزید پڑھیں