احتجاج کے بعد زکربرگ نے جائیداد کا مقدمہ واپس لے لیا

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ نے امریکی ریاست ہوائی میں اراضی حاصل کرنے کا مقدمہ واپس لے لیا ہے۔ ارب پتی مارک زکربرگ نے ریاست ہوائی میں واقع کوائی کے جزیروں پر اپنی پہلے سے موجود جائیداد کے آس پاس کچھ زمین لینے کے لیے عدالت میں مقدمہ مزید پڑھیں

7 مسلم ممالک کے شہریوں کاامریکہ میں داخلہ بند

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپب نے امریکہ میں 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔ مسلم تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہاہے۔ پینٹاگون میں ہونے والی ایک تقریب میں امریکی صدر نے نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر مزید پڑھیں

عراق:فورسز اور داعش میں جھڑپیں، 60 ہلاک

بغداد: عراق میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 60 داعش باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔مذکورہ علاقوں میں جھڑپوں کا سلسلہ تاحال جاری تھا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق موصل میں لبریشن آپریشن کے کمانڈر عبدالامیررا شدیار اللہ نے بتایا کہ مغربی موصل کے اضلاع الماہلا کے دو گاؤں فیباراما اور مزید پڑھیں

تعلقات کشیدہ:میکسیکن صدرکا دورہ امریکہ منسوخ

واشنگٹن: میکسیکو کے صدر اینرک پینا نیٹو نے دیوار پر پیدا ہونے والے تنازع کے بعد اپنا طے شدہ دورہ امریکہ منسوخ کر دیا ہے۔ جبکہ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے دورے کا کوئی فائدہ بھی نہیں تھا ۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون سپائسر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ صدر مزید پڑھیں

چلی: جنگل میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک

سان تیاگو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر رہائشی علاقوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا اور آتشزدگی کے باعث 7 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں مکانات بھی تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے وسطی جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے مزید پڑھیں

ٹرمپ سے نالاں وزارت خارجہ کے متعدد افسران مستعفی

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے متعدد سینئر افسران نے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد کے پہلے ہفتے میں ہی مشترکہ طور پر اپنے استعفے جمع کرا دیے ہیں۔ استعفے دینے والوں میں انڈر سیکریٹری برائے انتظامیہ پیٹرک کینیڈی، دو اسسٹنٹ سیکریٹری جوائس بار اور مشیل بونڈ اور بیرون ملک امریکی سفارت خانوں کے امور مزید پڑھیں

ٹرمپ حکم نامے جاری کرتے رہیں، امریکہ میں تشدد کی واپسی نہیں ہو گی: جان مکین

امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جتنے مرضی حکم ناموں پر دستخط کرتے رہیں، قانون اپنی جگہ موجود ہے اور امریکہ میں تشدد کی واپسی نہیں ہو گی۔ ماضی میں سابق صدر اوباما کے خلاف صدارتی انتخاب لڑنے والے ریپبلکن سینیٹر مکین کا یہ مزید پڑھیں

بھارت، یو اے ای میں 75ارب ڈالرکے معاہدے

نئی دہلی: بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 75 ارب ڈالرز کے معاہدے طے پاگئے، دونوں ملکوں کے درمیان سٹرٹیجک پارٹنرشپ، تجارت اور دفاع سمیت دوطرفہ تعاون کے14سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔ نئی دہلی میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمدبن زید النہیان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان وفود کی مزید پڑھیں

میکسیکوسرحدپردیوار،گوانتاناموجیل کھولنے کاحکم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط اور بدنام زمانہ گوانتا ناموبے جیل کو بھی دوبارہ قیدیوں کیلئے کھولنے کا حکم جاری کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تشدد کرنے پر یقین رکھتے ہیں کیونکہ ‘آگ کا مقابلہ آگ سے ہی مزید پڑھیں

چین میں برڈ فلو کی وبا تشویشناک ہوگئی

عالمی ادارہ صحت نے چین میں برڈ فلو سے 9 ہلاکتوں کے بعد تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں ہونے والی ہلاکتوں اور کیسز فوری طور پر رپورٹ کریں۔ چین کے شمالی صوبے ہینان، جنوبی گوانگ ڈونگ اور مرکزی ہیونان کے طبی مراکز سے اب تک مزید پڑھیں