امید ہے پناہ گزینوں کے امریکاداخلے پر پابندی عارضی ہوگی،اقوام متحدہ

صدر ٹرمپ تارکین وطن کو خوش آمدید کہنے کی دیرینہ امریکی روایت برقرار رکھتے ہوئے ان کے ساتھ رنگ ونسل ، قومیت اور مذہب سے بالاتر ہوکر مساوی سلوک کو یقینی بنائیں، اقوام متحدہ کی ترجمان اسٹفینی ڈیوجیرک نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے صدر ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ تارکین وطن کو خوش مزید پڑھیں

ترکی میں داعش سے تعلق کے شبے میں2مشتبہ ایرانی گرفتار

مشتبہ ایرانیوں کو جنوبی ضلع ماردین سے گرفتار کیا گیا،قبضے سے اسمارٹ فون برآمد،دونوں نے گوگل ارتھ کی مدد سے ترکی میں پولیس کے مراکز ، اہم راستوں اور حکومتی تنصیبات کے نقشے محفوظ کررکھے تھے،سیکورٹی حکام انقرہ (آئی این پی)ترکی کی پولیس نے داعش سے تعلق کے شبے میں 2مشتبہ ایرانی باشندوں کو گرفتار مزید پڑھیں

چین سالانہ 20 لاکھ انرجی گاڑیاں تیار کر ے گا

چین ایسی ماحول دوست گاڑیاں فروخت کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک ہے بیجنگ (آئی این پی)چین 2020ء تک 20لاکھ نئی انرجی گاڑیاں سالانہ تیار کر ے گا جن میں سے ہر پانچویں کار چین میں فروخت کی جائیگی ، 2016ء میں چین میں پانچ لاکھ سترہ ہزار انرجی گاڑیاں تیار کی گئیں ،چین 2015ء سے مزید پڑھیں

احتجاج کے بعد زکربرگ نے جائیداد کا مقدمہ واپس لے لیا

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ نے امریکی ریاست ہوائی میں اراضی حاصل کرنے کا مقدمہ واپس لے لیا ہے۔ ارب پتی مارک زکربرگ نے ریاست ہوائی میں واقع کوائی کے جزیروں پر اپنی پہلے سے موجود جائیداد کے آس پاس کچھ زمین لینے کے لیے عدالت میں مقدمہ مزید پڑھیں

7 مسلم ممالک کے شہریوں کاامریکہ میں داخلہ بند

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپب نے امریکہ میں 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔ مسلم تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہاہے۔ پینٹاگون میں ہونے والی ایک تقریب میں امریکی صدر نے نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر مزید پڑھیں

عراق:فورسز اور داعش میں جھڑپیں، 60 ہلاک

بغداد: عراق میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 60 داعش باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔مذکورہ علاقوں میں جھڑپوں کا سلسلہ تاحال جاری تھا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق موصل میں لبریشن آپریشن کے کمانڈر عبدالامیررا شدیار اللہ نے بتایا کہ مغربی موصل کے اضلاع الماہلا کے دو گاؤں فیباراما اور مزید پڑھیں

تعلقات کشیدہ:میکسیکن صدرکا دورہ امریکہ منسوخ

واشنگٹن: میکسیکو کے صدر اینرک پینا نیٹو نے دیوار پر پیدا ہونے والے تنازع کے بعد اپنا طے شدہ دورہ امریکہ منسوخ کر دیا ہے۔ جبکہ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے دورے کا کوئی فائدہ بھی نہیں تھا ۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون سپائسر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ صدر مزید پڑھیں

چلی: جنگل میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک

سان تیاگو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر رہائشی علاقوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا اور آتشزدگی کے باعث 7 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں مکانات بھی تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے وسطی جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے مزید پڑھیں

ٹرمپ سے نالاں وزارت خارجہ کے متعدد افسران مستعفی

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے متعدد سینئر افسران نے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد کے پہلے ہفتے میں ہی مشترکہ طور پر اپنے استعفے جمع کرا دیے ہیں۔ استعفے دینے والوں میں انڈر سیکریٹری برائے انتظامیہ پیٹرک کینیڈی، دو اسسٹنٹ سیکریٹری جوائس بار اور مشیل بونڈ اور بیرون ملک امریکی سفارت خانوں کے امور مزید پڑھیں

ٹرمپ حکم نامے جاری کرتے رہیں، امریکہ میں تشدد کی واپسی نہیں ہو گی: جان مکین

امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جتنے مرضی حکم ناموں پر دستخط کرتے رہیں، قانون اپنی جگہ موجود ہے اور امریکہ میں تشدد کی واپسی نہیں ہو گی۔ ماضی میں سابق صدر اوباما کے خلاف صدارتی انتخاب لڑنے والے ریپبلکن سینیٹر مکین کا یہ مزید پڑھیں