بھارت، یو اے ای میں 75ارب ڈالرکے معاہدے

نئی دہلی: بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 75 ارب ڈالرز کے معاہدے طے پاگئے، دونوں ملکوں کے درمیان سٹرٹیجک پارٹنرشپ، تجارت اور دفاع سمیت دوطرفہ تعاون کے14سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔ نئی دہلی میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمدبن زید النہیان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان وفود کی مزید پڑھیں

میکسیکوسرحدپردیوار،گوانتاناموجیل کھولنے کاحکم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط اور بدنام زمانہ گوانتا ناموبے جیل کو بھی دوبارہ قیدیوں کیلئے کھولنے کا حکم جاری کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تشدد کرنے پر یقین رکھتے ہیں کیونکہ ‘آگ کا مقابلہ آگ سے ہی مزید پڑھیں

چین میں برڈ فلو کی وبا تشویشناک ہوگئی

عالمی ادارہ صحت نے چین میں برڈ فلو سے 9 ہلاکتوں کے بعد تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں ہونے والی ہلاکتوں اور کیسز فوری طور پر رپورٹ کریں۔ چین کے شمالی صوبے ہینان، جنوبی گوانگ ڈونگ اور مرکزی ہیونان کے طبی مراکز سے اب تک مزید پڑھیں

عراق: یکے بعد دیگرے بم دھماکے، 6 افراد ہلاک

بغداد: عراق میں یکے بعد دیگرے مختلف بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکوں کی ذمہ داری فوری طور پر کسی گروپ قبول نہیں کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی شہر السوماویاہ میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

بریگزیٹ: برطانوی حکومت مقدمہ ہار گئی

برطانیہ کی عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ بریگزیٹ پر عمل درآمد شروع کرنے کا فیصلہ پارلیمان میں ووٹنگ کے ذریعے کیا جائے۔ اس عدالتی فیصلے کا مطلب یہ وزیراعظم تھریسا مے ارکان پارلیمان کی منظوری کے بغیر یورپی یونین کے ساتھ بات چیت شروع نہیں کر سکیں گی اگرچہ اس کے لیے حکومت مزید پڑھیں

امریکہ ٹی پی پی تجارتی معاہدے سے علیحدہ

واشنگٹن: امر یکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عہدہ سنبھالتے ہی بڑا اقدام، 12ملکی ٹی پی پی تجارتی معاہدے سے امریکہ کے علیحدگی کے احکامات پردستخط کر دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد شروع کر دیا۔ امریکی صدر نے ٹی پی پی تجارتی معاہدے سے امریکہ کے علیحدگی کا مزید پڑھیں

برطانوی خاتون کی قید کیخلاف اپیل مسترد

تہران: ایران کی ایک عدالت نے ایک ایرانی نژ اد برطانوی شہری کی پانچ سال قید کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ نازنین زغاری ریٹ کلف کو اپریل میں اس وقت تہران ایئرپورٹ سے قومی سلامتی سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا تھا جب مزید پڑھیں

آسٹریلیا ،ایک شخص نے پیدل چلنے والوں پر گاڑی چڑھا دی ،3 افراد ہلاک،20زخمی ،ملزم گرفتار

واقعہ کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے حملے کی تحقیقات جاری ہیں،پولیس حکام میلبورن(آئی این پی )آسٹریلیا میں ایک شخص نے پیدل چلنے والوں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 20 ہو گئے،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں جمعہ کو ایک مزید پڑھیں

ملک کونقصان پہنچانے والے عناصر کا سر کچل دیں گے،ترک صدر

ترکی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنی جدوجہد کو جاری رکھا ہوا ہے ،ہم ترکی کا ساتھ نہ دینے والے کو اپنا مخالف سمجھ کران کے خلاف جدوجہد کریں گے، ہمیں نیست و نابو د کرنے والوں کو ہم اپنی اذانوں کی گونج ، اپنے پرچم کو بلند رکھتے ہوئے اور اتحاد و مزید پڑھیں

حقوق کی ضمانت دی جائے تو امریکہ جانے کو تیار ہوں،جولین اسانج

ایکواڈور(آئی این پی) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے کہا ہے کہ حقوق کی ضمانت دی جائے تو امریکہ جانے کو تیار ہوں ، جو کچھ کہا اس پر قائم ہوں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے میں پناہ گزین جولین اسانج نے ویڈیو کانفرنس میں کہا کہ میں مزید پڑھیں