بھارت: زیادتی کےمجرموں کی سزائےموت کا قانون منظور

نئی دہلی: بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا آرڈیننس منظور کرلیا گیا۔ بھارت کی یونین کیبنٹ نے اس قانون کی منظوری دی جس میں ملزمان مزید پڑھیں

شام کومیزائل سسٹم نہ دینےکا اخلاقی جوازختم ہو گیا: روس

دمشق / ماسکو / باکو: روس نے کہا ہے کہ شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم فراہم نہ کرنے کی اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی۔ روسی وزیر دفاع سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام پرامریکی اتحادی حملوں کے بعد یہ اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی ہے کہ روس شام کو S-300 مزید پڑھیں

آبروریزی کےتمام واقعات کی دوبارہ تحقیقات کرائی جائیں

سری نگر / لندن: مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے 8 سالہ آصفہ کی آبروریزی اور قتل کے مجرموں کو کڑی سز ا دینے اور بھارتی فورسز کی طرف سے 1990سے کیے جانے والے عصمت دری کے تمام واقعات کی دوبارہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ جامع مسجد مزید پڑھیں

اسرائیل اس وقت مگرمچھ کےمُنہ میں ہے: ایرانی کمانڈر

جمعے کے روز ایران اور اسرائیل کے درمیان شعلہ انگیز بیانات کی جنگ دیکھنے میں آئی۔ اس دوران دونوں ملکوں کے بیچ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے جس کا آغاز دو ہفتے قبل شام کے التیفور ہوائی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بم باری سے ہوا تھا۔ ایرانی نیوز ایجنسیوں نے کارروائی میں ایرانی مزید پڑھیں

سرجیکل اسٹرائیک کےمتکبرانہ دعوے پرمودی پرتنقید

انڈین نیشنل کانگریس کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستانی سرزمین پر 2016 میں سرجیکل اسٹرائیک کرنے کے پرغرور دعوے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ نریندر مودی نے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق حالیہ دعوٰی دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر کیا۔لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مزید پڑھیں

بلیووہیل سےمرنےوالوں کواسی گیم کےذریعےعذاب ہوگا

قاہرہ: مصری دارالافتا کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر خالد عمران نے کہاہے کہ بلیو وہیل وڈیو گیم کے ذریعے خودکشی کاارتکاب کرنے والے افرادگناہ کے مرتکب ہوئے اور قیامت کے روز انھیں اسی گیم کے ذریعے عذاب دیا جائے گا۔ عرب ٹی وی سے انٹرویو میں ڈاکٹر خالد عمران نے باورکرایا کہ دارالافتا کے سامنے بلیو مزید پڑھیں

ترک صدر کا ملک میں قبل ازوقت عام انتخابات کرانےکا اعلان

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے ترکی میں ڈیڑھ سال قبل ہی عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے صدارتی محل میں اپوزیشن پارٹی نیشنل موومنٹ پارٹی کے سربراہ ڈیوٹ باہچلی سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے ملک میں قبل از وقت انتخابات مزید پڑھیں

اسرائیل کی طرف بڑھنےوالےہاتھ کاٹ دیےجائیں گے

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے نام لیے بغیر ایران کو ایک بار پھر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف بڑھنے والے ہاتھ بے رحمی کے ساتھ کاٹ دیے جائیں گے ۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں صہیونی ریاست کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

واشنگٹن :اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں پہلی باراردو ترجمان کا تقرر

واشنگٹن / اسلام آباد: امریکا نے پاکستان کے ساتھ عوامی سطح پر بہترروابط کیلیے محکمہ خارجہ میں پہلی بار اردو ترجمان کی تقرری کی ہے ۔ حال ہی میں تعینات ہونے والی اردو ترجمان ہیلینا وائٹ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے باہمی تعلقات میں بہتری آئے گی اور ایک دوسرے کو سمجھنے میں مزید پڑھیں

کیمیائی ہتھیاروں کےانسپکٹرزتحقیقات کیلئےدومہ میں داخل

دمشق: بین الاقوامی تحقیق کاروں کی ٹیم شام میں مبینہ کیمیائی حملے کا شکار بننے والے علاقے میں کئی دن کے تعطل کے بعد داخل ہوگئی۔ دمشق کے قریب دومہ میں مشتبہ طور پر 7 اپریل کو ہونے والے گیس حملے میں 40 کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے جس کا ذمہ دار مغربی قوتوں مزید پڑھیں