ہتھیاربنانےکیلیےکسی کی اجازت کا انتظارنہیں کریں گے

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائل پروگرام ایران کے دفاع کے لیے ضروری ہے اور اسلحہ سازی کے لیے کسی سے اجازت لینے کا انتظار نہیں کریں گے ۔ تہران میں یوم افواج کی پریڈ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ایران مزید پڑھیں

سی آئی اےسربراہ کی شمالی کوریا کےرہنما سےخفیہ ملاقات

امریکی خفیہ ایجنسی ’’سی آئی اے ‘‘کے سربراہ مائک پومپیو نے شمالی کوریا کا خفیہ دورہ کیا ہے جہاں مبینہ طور پر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس امر کا دعوی امریکی اخبار ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘اپنی حالیہ اشاعت میں کیا ہے ۔ اس خبر کی تصدیق امریکی صدر مزید پڑھیں

امریکا کی سابق خاتون اوّل باربرا بش انتقال کر گئیں

امریکا کی سابق خاتون اول باربرا بش 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ باربرا واحد خاتون  تھیں جن کے شوہر اور بیٹےبھی امریکی صدور رہے ۔ سابق امریکی خاتون اول باربرا بش طویل عرصے سے بیمار تھیں. دو روز قبل انہیں اسپتال سے گھر منتقل کر دیا تھا جہاں انہوں نے مزید علاج مزید پڑھیں

افغانستان: فائرنگ وجھڑپیں،6 شہری اور16جنگجو جاں بحق

کابل: افغانستان کے مغربی صوبے غور میں مسلح افراد نے 6 عام شہریوں کو فائرنگ کر کے جاں بحق کر دیا۔ صوبائی پولیس کے ترجمان اقبال ناظمی نے بتایا کہ حملہ آوروں نے صوبائی دارالحکومت فروز کوہ کے قریب ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس دوران 6 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے ۔ حملے مزید پڑھیں

چاردہائیوں بعد آج سےسعودی عرب میں سینما کی واپسی

سعودی عرب میں 40 برس کے بعد آج بدھ کے روز ایک مرتبہ پھر سینما ہاؤس کی واپسی ہو رہی ہے ۔ اس سلسلے میں سینما کا پہلا شو آج دارالحکومت ریاض میں ہو رہا ہے ۔ گزشتہ برس مملکت کے کئی شہروں میں سنیما ہاؤس میں فلموں کی نمائش کھول دینے کی منظوری دی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی شام میں فوج تعینات کرنےکی پیشکش

دمشق / ریاض / واشنگٹن / پیرس: سعودی عرب نے شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش کردی جبکہ عالمی کیمیائی تفتیش کار دوما میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے منگل کے روز ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ریاض حکومت امریکی قیادت میں شام میں استحکام کے لیے اپنے فوجی مزید پڑھیں

سابق صدرصدام حسین کا مقبرہ مسمار، لاش قبرسےغائب

بغداد: عراقی شہر تکریت میں صدام حسین کا مقبرہ فضائی بمباری سے تباہ ہوگیا ہے جب کہ ان کی لاش بھی قبر سے غائب ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ فضائی بمباری میں تباہ ہوگیا ہے جب کہ ان کی قبر سے لاش بھی غائب ہے ۔ مزید پڑھیں

فرانس نےبشارالاسد کواپنےبڑے سِول اعزاز سےمحروم کردیا

فرانس نے شام کے صدر بشار الاسد سے اپنا سِول اعزاز Legion of Honour واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مذکورہ اعزاز فرانس کا ایک اہم ترین ایوارڈ شمار کیا جاتا ہے ۔ فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق بشار سے یہ اعزاز واپس لینے کا فیصلہ تادیبی کارروائی کے طور پر کیا گیا ہے مزید پڑھیں

روس نےکیمیائی حملوں کےشواہد مٹانےکا الزام مسترد کردیا

ماسکو: روس نے شام میں ہونے والے مشتبہ کیمیائی حملوں میں جائے وقوع سے ثبوت مٹانے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا۔ بی بی سی کے ایک ٹی وی پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ میں ضمانت دیتا ہوں کہ روس نے جائے وقوع سے شواہد مٹانے مزید پڑھیں

افغانستان: اتحادی فورسزکی کارروائی،37 طالبان جاں بحق

کابل: افغان اور امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈروں سمیت 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ مغربی صوبہ فراہ میں افغان امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ افغان ملٹری کی 207 ویں ظفرکور کی طرف سے جاری بیان میں مزید پڑھیں