سی ای او آف ویپ ایکس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ سولیوشن پرووائیڈر

آئی ٹی ایک ایساشعبہ ہے جہاں جاب خودچل کرانسان کے پاس آتی ہے اس شعبہ سے منسلک افراد گھر بیٹھے پیسے کما سکتے ہیں ۔ان کے ادارے ’’ویپ ایکس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈسولیوشن پرووائیڈر ‘‘سے ہرماہ 500سے700بچہ ڈویلپربن کرنکلتاہے ۔ادارے کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ بچوں کی ذہنی صلاحیت کواجاگر کیاجائے اوران میںیہ مزید پڑھیں

انٹرویو:پروفیسر چوہدری طارق جاوید

اللہ تعالیٰ نے انسان کواشرف المخلوقات کادرجہ اس کے علم وعقل وشعور زبان وبیان ،رہن سہن اوراپنی عبادت کے لیے افضل ترین مخلوق ہونے کی بناء پردیاہے ۔کہتے ہیں کہ حضرت آدم ؑ کے اس دنیا میں اترنے کی وجوہات بھی علم کاحصول تھاکہ انہوں نے پابندی کے باوجود اس خدشہ کے متعلق جانکاری کے مزید پڑھیں