لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر ہائی کورٹ آفس کے اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے اسے اعتراض کی روشنی میں ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف مقامی وکیل سرفراز حسین نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا اور مزید پڑھیں