مئیرکراچی وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے مئیر کراچی وسیم اختر کو ایران جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مئیرکراچی وسیم اختر کے پاسپورٹ کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔  وسیم اختر نے کراچی میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں ایران جانے کی درخواست دائر مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، ایس ایس پی راؤ انوار

سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب پولیس مقابلے کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس نے سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب لنک روڈ پر کارروائی کی، پولیس کو دیکھ کر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس مزید پڑھیں

ایک خاص مقصد کے تحت کراچی کا امن برباد کرنے کی کوشش کی گئی، ڈی جی رینجرز

کراچی: ڈی جی رینجرز میجرجنرل محمد سعید کا کہنا ہے کہ کراچی کا امن بحال کرنے کے لئے رینجرز کو 3 سال میں جو اختیارات ملے اس کے مثبت نتائج سب کے سامنے ہیں جب کہ ایک خاص مقصد کے تحت شہر کا امن برباد کرنے کی کوشش کی گئی۔ جامعہ کراچی میں سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ڈی مزید پڑھیں

کراچی میں افغان قونصل خانے میں فائرنگ، سفارت کار ہلاک

کراچی میں افغان قونصل خانے میں ایک محافظ نے فائرنگ کر کے تھرڈ سیکریٹری محمد ذکی ادو کو ہلاک کر دیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے بی بی سی کو بتایا کہ پیر کے روز دوپہر کے قریب افغان محافظ ہدایت اللہ نے فائرنگ کر کے افغان قونصل خانے کے تھرڈ سیکریٹری محمد ذکی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے رہنما سلیم شہزاد وطن واپسی پر گرفتار

پاکستانی سیاسی جماعت ایم کیو ایم کے رہنما سلیم شہزاد کو 24 برس تک خود ساختہ جلاوطنی اختیار کیے رکھنے کے بعد پیر کے روز وطن واپس پہنچنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔سلیم شہزاد ایم کیو ایم لندن کے بانی رہنماؤں میں سے ایک تھے اور سن 1992ء سے برطانیہ میں مقیم تھے۔ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں