وزیراعظم نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا گرین سگنل دیدیا

لاہور: وزیراعظم  نوازشریف نے لاہور میں  پی ایس ایل كا فائنل كرانے كا گرین سگنل دیتے ہوئے وزیراعلی شہبازشریف كو اداروں  كے ساتھ مل كر بہترین سكیورٹی اقدامات كرانے كا ٹاسك دیدیا۔ رپورٹس كے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے غیر رسمی گفتگو كرتے ہوئے پاكستان سپر لیگ ٹو كا فائنل لاہور میں  كرانے مزید پڑھیں

لاہور: ڈیفنس میں بم دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس کی کمرشل مارکیٹ میں خوفناک دھماکے میں 8افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو فوری طور پر جنرل ہسپتال سمیت قریبی ہسپتالوں میں پہنچ دیا گیا ، پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ قریبی عمارتوں کے مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے لاہور دھماکے کے سہولت کار انوار الحق کا 30 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

لاہور(آئی این پی) انسداد دہشتگردی عدالت نے لاہور دھماکے کے سہولت کار انوار الحق کا 30 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور دھماکے کے سہولت کار کو سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے لاہور مال روڈ پر دھماکے کے حملہ آور کے سہولت کار کا 30 مزید پڑھیں

لاہور ، اسلام پورہ سے ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت ملزمان گرفتار ‘ اسلحہ ‘ نقدی اور موبائل فونز برآمد

لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل ‘ اسلحہ ‘ نقدی اور موبائل فونز برآمد کر لئے گئے۔ ہفتہ کو پولیس نے لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار مزید پڑھیں