روپے کے ریٹ مزید گرانے کی گنجائش ہے ، آئی ایم ایف

اسلام آباد: پاکستان میں آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ہیرالڈ فنگر نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی آئی ایم ایف کے دباؤ کا نتیجہ نہیں، روپے کی قدر میں مزید کمی کی گنجائش ہے ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ پاکستان کی رواں مالی سال جی ڈی مزید پڑھیں

سونےکی فی تولہ قیمت میں300روپےکا اضافہ،54ہزارتولہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے 1242 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300 اور257 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے ۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی مزید پڑھیں

30 ارب ریال سے سعودی عرب میں برآمدی بینک قائم

سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی وصنعت و معدنیات انجینئر خالد الفالح نے بتایا ہے کہ مملکت نے 30ارب ریال کے سرمایہ سے برآمدی بینک قائم کر دیا۔ پہلی قسط 5ارب ریال مختص کر دی گئی۔ اس سے برآمدات کو فروغ دیا جائے گا۔ انجینئر الفالح نے بتایا کہ سعودی فنڈ برائے فروغ صنعت کا مزید پڑھیں

افغان خواتین فوجیوں کا دستہ تربیت کیلئےبھارت پہنچ گیا

افغان خواتین فوجیوں پر مشتمل ایک دستہ تربیت کیلئے پہلی دفعہ بھارت پہنچ گیا۔ بھارتی فوج چنئی کی ایک فوجی اکیڈمی میں انہیں تربیت دی جائے گی۔ دستے میں 18 بری، تین فضائی فوجی خواتین کے علاوہ وہ خواتین بھی شامل ہیں جو افغانستان کی اسپیشل فورسز، وزارت دفاع کے اداروں، تعلقات عامہ، مالی اور مزید پڑھیں

بھارت کےسرپرخطےکی چوہدراہٹ کا بھوت سوارہے:ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت کے سر پر چوہدراہٹ کا بھوت سوار ہے اور اس کے عزائم خطے کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ بھارت نے رواں برس 1300 سے مزید پڑھیں

اسمبلیوں کےمستقبل کےحوالےسےحالات مشکوک لگ رہےہیں:خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حالات ہمیں بھی مشکوک لگ رہے ہیں لیکن گزشتہ روز اسپیکر ایاز صادق نے اسمبلیوں کے مستقبل کے بارے میں اندر کی خبر دی ہے ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

القدس سےمتعلق امریکی اعلان پراوآئی سی کا ہنگامی اجلاس

استنبول: امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کے لیے دنیائے اسلام کی نمائندہ تنظیم اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس جاری ہے ۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ترکی کے شہراستنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ہورہا مزید پڑھیں

بیت المقدس دونوں ریاستوں کا دارالحکومت بننا چاہیے،یورپی یونین

برسلز: یورپی یونین نے دوٹوک الفاظ میں اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کی شدید مذمت کی ہے ۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کی نگران فیڈیریکا موگیرینی نے کہا کہ بیت المقدس دونوں ریاستوں کا دارالحکومت بننا چاہیے ۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کی نگران فیڈیریکا موگیرینی نے کہا کہ ’شہر کی مقدس حیثیت پر مزید پڑھیں

اسحاق ڈارکا نام ای سی ایل میں ڈالنےکا قانونی جائزہ لیا جا رہا ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں اس لئے اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا قانونی جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دھرنے ملک میں انتشار کے مزید پڑھیں

اپوزیشن کا فاٹا بل پیش ہونےتک قومی اسمبلی کا بائیکاٹ

اپوزیشن نے فاٹا اصلاحات بل پیش کرنے تک قومی اسمبلی کا مستقل بائیکاٹ کردیا۔ اسپیکر نے کورم پورا نہ ہونے پر قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی ملتوی کردی۔ اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا لیکن فاٹا اصلاحات سے متعلق بل آج بھی ایجنڈے میں شامل نہیں کیا گیا۔ فاٹا مزید پڑھیں