سرفرازاحمد کا ایک اورکارنامہ،سٹے بازی کی تمام کوششیں ناکام بنادیں

سٹے بازوں کی قومی ٹیم کے کپتان کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش،فوری طور پر ٹیم منیجمنٹ کو آگاہ کردیا دبئی ۔ دبئی میں سری لنکا کے خلاف جاری سریز کے دوران ایک بکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جس کے بارے میں انہوں نے فوری طور مزید پڑھیں

پی سی بی کا بھارتی بورڈ کیخلاف کیس کمزور ہے، شہریار خان

پی سی بی کو قانونی جنگ کے بجائے ٹیبل ٹاک کرنی چاہیے ، دونوں بورڈز کے تعلقات خوشگوار ہوئے تو سیریز ہونے کے امکانات ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیرمین شہریار خان کا بیان لاہور ۔ سابق چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کے خلاف پی سی بی کے کیس کو کمزور قرار مزید پڑھیں

بیوی سے اتنا ہی ڈرتا ہوں جتنا سب ڈرتے ہیں، شعیب ملک

لاہور ۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے، انہوں نے کہا ہے کہ بیوی سے اتنا ہی ڈرتا ہوں جتنا سب ڈرتے ہیں۔کرکٹر شعیب ملک، وقار یونس اور رمیز راجہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں خوشگوار موڈ میں شریک حیات کی بات چلی مزید پڑھیں

ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،نجم سیٹھی

اسلام آباد اسٹیڈیم پر بورڈ کے بے تحاشہ اخراجات ہورہے ہیں جو کسی طور سود مند نہیں، چیئرمین پی سی بی کراچی ۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،اسلام آباد اسٹیڈیم پر بورڈ کے بے تحاشہ اخراجات ہورہے ہیں جو کسی مزید پڑھیں

محمد عامر فٹ ہوتے تو میں باہر بیٹھ سکتا تھا ، رومان رئیس

لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، فاسٹ باؤلر ابوظہبی ۔ قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر رومان رئیس کا کہنا ہے کہ اگر یو اے ای سیریز میں محمد عامر فٹ ہوتے تو انہیں باہر بیٹھنا پڑ سکتا تھا۔پاکستان سوپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے مزید پڑھیں

امام الحق کی ڈیبیو پرسنچری،ناقدین کو کراراجواب

اگر انضمام کا بھتیجا ہوں تو میری کیا غلطی؟ محمد حفیظ نے کہا تھا کہ تم سنچری کرو گے،امام الحق ابو ظہبی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق نے سری لنکا کیخلاف تیسرے ون ڈے میں ڈیبیو کیا اور اپنی کارکردگی سے ناقدین کے منہ بند مزید پڑھیں

پی ایس ایل متاثرہوئی تو ٹی10لیگ کی حمایت نہیں کرینگے،نجم سیٹھی

لاہور ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے یو اے ای میں ہونیوالی ٹی10 لیگ کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ ان کاکہنا ہے کہ پی سی بی یوا ے ای بورڈ سے مسلسل رابطے میں ہے۔ یو اے ای بورڈ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس سہولیات اور گراونڈز موجود ہیں لیکن مزید پڑھیں

نوجوان مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم نے کئی ریکارڈز پاش پاش کر دئیے

بابر یو اے ای میں مسلسل 5سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے،بابر اعظم نے ایک ہی اننگز میں جنوبی افر یقہ کے آملا اور ڈی ویلیئرز کے ریکارڈ بھی توڑ دیے ابوظہبی ۔ نوجوان مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم نے کئی ریکارڈز پاش پاش کر دئیے۔بابر اعظم متحدہ عرب امارات میں مسلسل مزید پڑھیں

شاداب خان نے کئی غیر ملکی لیگز کی پیشکش ٹھکرادی

ابوظہبی ۔ نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان نے کئی غیرملکی لیگز کی پیشکش ٹھکرادی۔سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن کی ناکامی کے بعد بابر اعظم کے ہمراہ ٹیم کو سہارا دینے والے شاداب خان تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے بیٹ اور بال دونوں سے کارکردگی دکھانے کیلیے مزید پڑھیں

تماشائیوں کا نعرہ، عماد وسیم شرم سے پانی پانی ہو گئے

ابو ظہبی ۔ قومی کرکٹر عماد وسیم پر افغان خاتون نے’’بے وفائی ‘‘کے الزامات عائد کئے تو کرکٹر نے ماننے سے انکار کردیا لیکن اس کے بعد کچھ تصاویر اور واٹس ایپ پر بھیجے گئے آڈیو پیغامات بھی لیک ہوگئے جن پر عماد وسیم کچھ بولنے کے قابل نہ رہے ۔عماد وسیم اس وقت ابوظہبی مزید پڑھیں