آئی پی ایل :جیمزہوپس دہلی ڈیئرڈیولز کے باؤلنگ کوچ مقرر

نئی دہلی:دہلی ڈیئر ڈیولز نے رواں برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز ہوپس کو نیا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا۔ ہوپس کو 84 ون ڈے اور 12 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں میں کینگروز کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے، اس کے علاوہ وہ مزید پڑھیں