آج کے پاکستانی بچوں کے لیے آج کا سبق

پیارے بچو! یہ دنیا بہت خوبصورت ہے ۔ مگر اس دنیا میں بدصورت لوگ بھی رہتے ہیں۔ جنوں، بھوتوں اور بدروحوں سے بھی بدصورت لوگ۔ یہ بدصورت کیوں ہوتے ہیں؟ اس لیے کہ ان کے خون کا رنگ کالا ہوتا ہے ۔ دل اور دماغ کالا ہوتا ہے ۔ یہ دیکھنے میں ایسے ہی ہوتے مزید پڑھیں