آسٹریلیا کے شکاری پرندے جنگلات میں آگ لگانے لگے

میلبرن: ایک دلچسپ اور حیرت انگیز تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے بعض شکاری پرندے بہت چالاکی سے خود جنگلات کو آگ لگاتے ہیں تاکہ اس سے چھوٹے ممالیے اور دیگر پرندے باہر نکلیں اور وہ انہیں شکار کرکے کھاسکیں۔تحقیقی جرنل ایتھنو بایولوجی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں