آصف زرداری کی آج طاہرالقادری سےاہم ملاقات متوقع ہے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری آج پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری سے اہم ملاقات کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریکچیئر مین آصف زرداری اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں طاہرالقادری نے آصف زرداری کو لاہور مزید پڑھیں