آنکھ مارنے کاپریا پراکاش کا اندازسوشل میڈیا پروائرل

پریا نے 2017 میں لائم لائٹ کی دنیا میں قدم رکھا اور جلد ہی فلم میں کام حاصل کرلیا کیرالہ:سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو والی لڑکی کا نام پریا پرکاش وریار ہے جس کی عمر 18 سال ہے اور وہ بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر تھریسور میں ویمالا کالج میں بی کام کی طالبہ ہیں۔اس مزید پڑھیں