اب کیوں ادھم مچ رہا ہے ؟

نکالا چاہتا ہے کام کیا طعنوں سے تو غالب تیرے بے مہر کہنے سے وہ تجھ پے مہرباں کیوں ہو آپ کیسے اس اسٹیبلشمنٹ کو تمناؤں کی بٹی رسی سے باندھ سکتے ہیں جس کا وہ ادنیٰ بابو بھی گورنر جنرل سے زیادہ طاقتور تھا جس نے آزادی کے باضابطہ اعلان سے بھی تین روز مزید پڑھیں