اجڑتی درسگاہیں، ذمہ دار کون

تحریر:سیدشاہدعباس تعلیم کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی کا بنیادی جزو ہے ۔ جو معاشرے آج ریخت کا شکار ہیں بغور جائزہ لیجیے تو تعلیم ان معاشروں میں بہت بعد میں آتی ہے ۔ ان معاشروں کی ترجیحات میں تعلیم شامل نہیں ہے ۔ ایشیاسے یورپ، مشرق وسطی سے افریقہ تک کسی بھی طرف نگاہ مزید پڑھیں