احتساب عدالت :حسن اورحسین نوازکےاثاثےقرق کرنےکاحکم جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کے اثاثے قرقی کرنے کے احکامات جاری کردیے ۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کے خلاف نیب کی جانب سے دائر کردہ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں