اسرائیلی فوجی کوتھپڑمارنےوالی عہد تمیمی عدالت میں پیش

تل ابیب: چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے پراسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے کے الزام میں گرفتار فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کو اسرائیل کی فوجی عدالت میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں لگا کر پیش کردیاگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عہد تمیمی کو اسرائیلی فوجیوں نے کسی بڑے اور خطرناک مجرم کی طرح سخت مزید پڑھیں