اسرائیل کی غیرقانونی آباد کاری سےامن عمل متاثرہوسکتا ہے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی اسرائیلی آبادکاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل یہودی آبادکاری کے معاملے میں احتیاط سے کام لے مزید پڑھیں