اعضاکاعطیہ حیات بخش ثابت ہوتا ہے

تحریر:ڈاکٹرعارف محمودکسانہ وہ 2007 ء میں پاکستان سے سویڈن آئی اور سٹاک ہوم یونیورسٹی میں انٹر نیشنل ماسٹرز ڈگری پروگرام کے تحت سوشل پالیسی اور سوشل ورک میں داخلہ لیا۔ اگلے سال اس کی شادی ہوگئی اور زندگی ہنسی خوشی آگے بڑھنے لگی۔ اس کا خاوند بھی سویڈن میں ماسٹرز کا طالب علم تھا۔ وہ مزید پڑھیں