القدس سےمتعلق امریکی اقدام پرسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

نیو یارک / استنبول / قاہرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس،بولیویا ، مصر،اٹلی، سینیگال، سویڈن ،برطانیہ اور یورو گوائے کی درخواست پر مزید پڑھیں