الیکشن۔۔۔۔۔۔2018ء سیاسی منظرنامہ کیاکہتاہے؟

اس وقت ملک کے سیاسی ماحول میں زبردست ارتحال کی صورتحال ہے۔ایک طرف سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی وزارت عظمٰی سے علیحدگی کے بعدجاتی امراء کی سیاست میں خوفناک حدتک ردِ عمل سامنے آچکاہے اورمسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سمیت اس کے وفاقی اورصوبائی وزیروں کی طرف سے اعلیٰ عدالتوں کے فاضل ججوں کے مزید پڑھیں