الیکشن ایکٹ 2017 کی ختم نبوت سےمتعلق شق آئندہ سماعت تک معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 کی ختم نبوت سے متعلق شق 241 کو آئندہ سماعت تک معطل کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں سنگل رکنی بنچ نے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم نبوت سے متعلق شقوں میں ترمیم کے مزید پڑھیں