امریکا نے بھارت کو کرنسی واچ لسٹ میں شامل کرلیا

امریکا کی وزرات خزانہ نے مشکوک زرِ مبادلہ کی پالیسی پر بھارت کو کرنسی واچ لسٹ میں شامل کردیا، اس فہرست میں بھارت اور چین کے علاوہ دیگر ممالک بھی شامل ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ کی جاری رپورٹ کے مطابق واچ لسٹ میں ان تمام بڑے کاروباری شراکت داروں کو شامل کیا گیا ہے جن مزید پڑھیں