امریکی سکیورٹی تعاون معّطل۔۔۔مضمرات کیاہوں گے؟

امریکی قیادت کی طرف سے سال نو کے ساتھ جن پاکستان مخالف بیانات کاسلسلہ شروع ہواتھاہرچندپاکستان کی طر ف سے ان بیانات پربہت دھیمے لہجے اورامریکہ کے ساتھ معاملات کوافہام وتفہیم سے حل کرنے پراتفاق ہواہے مگرفیصلہ ہواہے کہ حتمی ردعمل کااظہار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حالات کے مکمل جائزہ کے بعد کیاجائے گا۔سرکاری مزید پڑھیں