امریکی صدرنےایران سے جوہری معاہدے کی آخری بارتوثیق کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جوہری معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ قدم آخری مرتبہ اٹھایا ہے تاکہ یورپ اور امریکا اس معاہدے میں موجود نقائص دور کر سکیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان جاری ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں