امریکی لڑکی نے ٹیٹرس گیم سے شادی کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن: امریکا کی 20 سالہ ریاضی کی طالبہ نورالماہ جبین حسن نے کہا ہے کہ وہ جلد ایک پرانے گیم اینڈ واچ ‘ٹیٹرس’ سے شادی کرلیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق وہ ایک نوجوان سے محبت کرتی تھیں جو حادثے میں ہلاک ہوگیا جس کے بعد انہیں اپنے کیلکولیٹر سے محبت ہوگئی تھی جو صفائی مزید پڑھیں