امریکی وزیرخارجہ کی پاکستان کوجنگ کی دھمکی

گزشتہ دنوں کابل میں دہشت گردی کے پے درپے دوواقعات اوران میں انسانی زندگیوں کے اتلاف پرپاکستان کی حکومت اورعوام نے گہرے دُکھ اورصدمے کااظہارکیاہے اورمذمت کی ہے کہ یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ ایسے واقعات کاالزام پاکستان پرلگادیاجاتاہے او ریہ سب کچھ بغیرتحقیقات کے ہوتاہے۔کابل جوافغانستان کادارالحکومت ہے وہ امریکی سکیورٹی فورسز کاہیڈکوارٹر مزید پڑھیں