انسانوں میں نیند کی کمی الزائیمر کی وجہ بن سکتی ہے

واشنگٹن ۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک رات کی نیند کی خرابی، دماغی سرکٹ میں تبدیلیاں پیدا کرسکتی ہے اور مستقبل میں یہ الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسے امراض کی وجہ بھی بن سکتی ہے ۔نیند کی کمی دماغ میں ان پروٹین کو بڑھاتی ہے جو الزائیمر کی وجہ بنتے ہیں۔ واشنگٹن یونیورسٹی کے مزید پڑھیں