جرمن فوج کی صفوں میں انتہاپسند موجود ہیں،حکومت کا انکشاف

انتہا پسندوں سے متعلق 391 کیسز میں تحقیقات جاری ہیں ،جرمن وزارت دفاع برلن:جرمن وزارت دفاع نے کہاہے کہ ملکی ملٹری کاؤنٹر انٹیلی جنس ادارہ اس وقت دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے متعلق تین سو اکانوے کیسز میں تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے ۔ اپوزیشن جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ فوجی مزید پڑھیں

امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے،ایران

امید ہے کہ یورپ اس معاہدے کو زندہ رکھنے میں کردار ادا کرے گا، ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف  تہران/لندن :ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکہ اس ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہو جائے گا جس کے تحت ایران کی ایٹمی سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں تاہم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش آتے ہوئےروہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 60 ہلاک

کشتی پر سوار افراد میانمار سے اپنی جانیں بچا کر بنگلا دیش پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے کہ سمندر کی تیز لہروں نے نگل لیا ڈھاکہ: میانمار سے اپنی جانیں بچا کر بنگلا دیش پہنچنے کی کوشش کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے جس پر 60 افراد سوار تھے۔ مزید پڑھیں

سعودی خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے آٹھ شرائط

ٹریفک کے نظام کے اصول مرد اور خواتین دونوں پر یکساں لاگو ہوں گے،سعودی حکام  احساء:سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت کے بعد لائسنس کے حصول کے لیے شرائط جاری کردی گئیں ،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے واضح کیا کہ شاہی فرمان کے متن سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ مزید پڑھیں

500فرانسیسی بچوں کا داعش کے چنگل میں پھنسنے کا دعویٰ

شام اور عراق میں داعش کے زیرتسلط علاقوں میں 700 بالغ فرانسیسی بھی موجود ہیں،ایوان صدر پیرس :فرانسیسی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ 500 بچوں سمیت 1200 فرانسیسی شہری شام اور عراق میں ’داعش‘ کے شدت پسندوں کے زیر تسلط علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی ایوان صدر کے ایک مزید پڑھیں

امریکا کا کردستان کےآزادی ریفرنڈم کےنتائج تسلیم نہ کرنےکااعلان

واشنگٹن :امریکی وزارت خارجہ نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ عراق کے شمال میں واقع صوبہ کردستان میں آزادی کی خاطر کرائے گئے حالیہ عوامی ریفرینڈم کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے ایک بیان میں کہا کہ کردستان میں کرایا گیا آزادی ریفرینڈم مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ کے لئےاثاثوں کی تفصیلات جمع کرانےکا آج آخری دن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کے مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لئے دی گئی ڈیڈلائن آج ختم ہورہی ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کو اپنے مالی اثاثے جمع کرانے کے لئے دی گئی ڈیڈلائن30ستمبر کو ختم ہو رہی ہے اس لیے الیکشن کمیشن کا متعلقہ مزید پڑھیں

ملک بھرمیں9 محرم الحرام کی مناسبت سےماتمی جلوس برآمد ہورہےہیں

میدان کربلا میں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ سلم اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد ہورہے ہیں۔ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹیسٹ:سری لنکا کےخلاف پہلےٹیسٹ میں پاکستان کےدونوں اوپنرزآؤٹ

ابو ظہبی: سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔ ابو ظہبی ٹیسٹ میں سری لنکا کے 419 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔ تیسرے روز گرین شرٹس نے دو وکٹ کے نقصان پر 121 رنز بنا لیے ۔ اوپنرز نے اچھا آغاز فراہم کیا، شان مزید پڑھیں

یوم عاشورپرپاک افغان طورخم بارڈر2 روزکےلیےبند کردی گئی

پشاور: یوم عاشور پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک افغان طورخم بارڈر 2 روز کے لیے بند کردی گئی ہے ۔ یوم عاشور کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور سمیت ملک بھر سے افغان مہاجرین کی رضا کارانہ واپسی کا سلسلہ عارضی طور پر دو دن کیلئے روک دیا گیا ہے جبکہ ہفتے مزید پڑھیں