ایران،عراق خوفناک زلزلہ: ہلاکتیں 450 سےزائد ہوگئیں

تہران: ایران اور عراق میں آئے زلزلے سے ہلاکتیں 450 سے زائد ہو گئیں، عراق میں 15 افراد جان سے گئے ، دونوں ملکوں میں 7 ہزار سے زائد زخمی اور ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ایران اور عراق میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 450 سے بڑھ گئی جبکہ مزید پڑھیں